عائشہ عزیز
لائبریرین
پھر بھی کھانی ہے ۔بس کھانی ہے ناں مجھے کوئی نہیں پتامرچیں بہت زیا دہ ہیں، آپ نہیں کھا سکتیں
پھر بھی کھانی ہے ۔بس کھانی ہے ناں مجھے کوئی نہیں پتامرچیں بہت زیا دہ ہیں، آپ نہیں کھا سکتیں
امین بھیا ادھر بھی کچھ بھیج دیں۔اتفاق سے ہم نے بھی "مدنی بریانی" منگوائی ہے
پر مجھے کون اس وقت بریانی لاکر دے گا۔۔ ہی ہی ہی
تو مجھے چھوڑ کر کون آئے ان کے پاس ؟آپ چاہیں تو پہلے ان کے پاس چلی جائیں پھر ان کو بلا لائیں یا ان کو کہیں کہ آتے ہوئے آپ کو لیتی آئیں۔
وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ ؟
آپ رات میں کدھر تھے بھیا؟
یہ اچھا ہے، بھابھی کہیں گی کوئی اور کام نہیں آپ سب کو۔بھابھی کی بریانی اچھی ہوتی ہے، آپ ان کو فون کرکے کہہ دیں کہ وہ بنا کر رکھیں تب تک آپ پہونچ جائیں۔
آپ کو ایک بات کا تو احساس ہوگا ہی کہ آپ واحد شخص ہیں جن کو ہم پورے اعتماد کے ساتھ ٹنگری مار سکتے ہیں۔ اکثر لوگ تو برا مان جاتے ہیں۔
تو مجھے چھوڑ کر کون آئے ان کے پاس ؟
پر مجھے کون اس وقت بریانی لاکر دے گا۔۔ ہی ہی ہی
امین بھیا ادھر بھی کچھ بھیج دیں۔
مجھے بھی ۔۔ہم لادیں؟؟
یہ اچھا ہے، بھابھی کہیں گی کوئی اور کام نہیں آپ سب کو۔
بھیا ہم دعائیں دیں گے۔ ویسے بھوکے کو کھانا کھلانا بھی ثواب کا کام ہوتا ہے۔ہم لادیں؟؟
ہائیں آپ کو نہیں پتا کہاں تھے ۔۔ہممم م پتا نہیں کہاں تھے ۔۔۔ ۔وقتاً قوقتاً آتے تو رہے تھے شاید۔۔۔ لیٹ نائٹ بھی آئے تھے۔۔۔ تھوڑا کام کررہے تھے۔۔
میاں یہ واحد نہیں ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ہمیں بھول گئے تم
شکریہ بھیا ، بھائی ہوں تو ایسے ۔
ہائیں آپ کو نہیں پتا کہاں تھے ۔۔
ترمیم شدہ!