شمشاد
لائبریرین
تم صرف دودھ پیا کرو۔ بریانی میں مرچیں بھی ہوتی ہیں۔میں نے بھی کھانی ہے بریانی![]()
تم صرف دودھ پیا کرو۔ بریانی میں مرچیں بھی ہوتی ہیں۔میں نے بھی کھانی ہے بریانی![]()
ہم نے بھی کھا لیا بھیا جو تھا اسی پر گزارا کر لیا۔کھا لی ہم نے بریانی۔۔۔ کہاں ہیں سب لوگ
و علیکم السلام
اور سنائیں امین بھیا کوئی نئی تازی![]()
و علیکم السلام
تیز مرچوں والی بریانی کھا آئے آپ؟
اگر تو کھانے پکانے کے مصالحے کی بات کر رہے ہیں تو مصالحہ درست ہے۔1 - مسالا
2 - مسالہ
3 - مصالہ
4 - مصالحہ
5 - مسالحہ
ان میں کون کون سے الفاظ درست ہیں؟![]()
نہیں پتا ناں اب بتا بھی دیں ؟