کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
بقول شمشاد بھائی ،آپ بھی میری طرح لفظی کنجوس ہیں۔:)

کیسی ہیں آپ ؟ ، موسم کیسا ہے آپ کے ہاں ؟
جی میں اچھی ہوں بھائی
میں اتنا کم تو نہیں بولتی
موسم بہت سردی ہے ۔۔ لاسٹ ٹو ڈیز تو ٹھیک تھا لیکن آج پھر سے سردی اسٹارٹ
 

مقدس

لائبریرین
ننھی پری عائشہ بٹیا رانی نے کہا تھا کہ آپ سے بات ہو تو ان کا سلام کہہ دیں۔ :)
وعلیکم السلام۔۔ تھینک یو بھیا
آپ بھی اسے بولیے گا کہ آئی مس ہر۔۔ نیکسٹ فیو ڈیز میں کچھ بزی ہوں گی تو شاید زیادہ ٹائم نہ آ سکوں آن لائن
 

شمشاد

لائبریرین
افسوس کہ میرا ایک طوطا مر گیا۔ نجانے کیا ہوا۔ اچھا بھلا تھا، رات میں کہیں اللہ کو پیارا ہو گیا۔
 

مقدس

لائبریرین
اٹیچمنٹ ہو جاتی ہے ناں۔۔

آپ کا ٹرپ کیسا رہا بھیا
بھابھی سے بات ہوئی
واپس کب آ رہی ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
سفر اچھا رہا، بس بھاگ دوڑ ہی تھی اور جس کام کے لیے گیا تھا، آدھا ہوا ہے، ابھی آدھا باقی ہے، وہ اگلے ماہ دیکھیں گے۔

اور خاتون اول سے تو روز ہی بات ہوتی ہے۔ اس نے مقررہ تاریخ پر آنے سے انکار کر دیا ہے، (میں نے بھی شکر کیا ہے)، اب وہ مزید 3 ہفتے وہاں رہے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top