مقدس
لائبریرین
اوووو یعنی نیکسٹ منتھ پھر آپ کو جانا ہو گا۔۔سفر اچھا رہا، بس بھاگ دوڑ ہی تھی اور جس کام کے لیے گیا تھا، آدھا ہوا ہے، ابھی آدھا باقی ہے، وہ اگلے ماہ دیکھیں گے۔
اور خاتون اول سے تو روز ہی بات ہوتی ہے۔ اس نے مقررہ تاریخ پر آنے سے انکار کر دیا ہے، (میں نے بھی شکر کیا ہے)، اب وہ مزید 3 ہفتے وہاں رہے گی۔
بھابھی تو انجوائے کر رہی ہوں گی ناں فیملی کے ساتھ۔۔ اس لیے انکار کیا اور آپ نے کیوں شکر ادا کیا۔۔۔ ذرا بتائیں تو پڑوسن آنٹی کے ہاتھ کے بنے ہوئے کھانے ، کھانے کے لیے کیا
ہی ہی ہی