کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
وہ پک میں نے لی تھی ناں
رات کو جب گھر جاؤں گی تو آپ کو دکھاؤں گی
میرے کو یقین نہیں آ رہا کہ وہ میں نے بنائی ہے۔۔ ہی ہی ہی
تیمور کہتے تھے کہ اس کو کھانے کے بجائے فریم کروا لیتے ہیں۔۔ اب پتا نہیں پھر ایسی روٹی بنے یا نہیں ہی ہی ہی

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا،
چلو اب تصویر کو فریم کرالینا :)

روٹی تو نہیں بناؤں گی
ہی ہی ہی۔۔ سیلڈ میں نے بنانا ہے ناں

کونسا سیلڈ بناؤ گی،
رشین یا میکسکین :)
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی آپ کے ہاں کونسی کونسی روٹیاں ملتی ہیں؟;)
یہاں ہمارے قریب میں تین بیکریاں ہیں جہاں کئی اقسام کی روٹی ملتی ہے، خبر، بُر، نخالہ اس کے علاوہ تین عدد تندور ہیں جو قریب میں ہی ہیں وہاں پر افغانی روٹی، تمیس اور تندوری خبز اور بُر ملتی ہیں، اس کے علاوہ کوئی تین گلیاں چھوڑ کر ایک بھٹی ہے جہاں سفید اور بھوری روٹی ملتی ہے لیکن اس کو گرم گرم کھانے میں ہی مزہ آتا ہے۔
 
عندلیب

محفلین
ہمیں تو گھر کی بنی روٹی ہی اچھی لگتی ہے ۔
ہاں کبھی کبھی تمیس یا پاکستانی نان بھی کھا لیتے ہیں ۔
باقی یہ موٹی موٹی روٹیاں ہم حیدرآبادیوں کے حلق سے نہیں اترتیں، ہمیں تو پتلی پتلی نازک روٹیاں اچھی لگتی ہیں۔
 
مقدس

لائبریرین
مقدس آپ رشین سلاد کیسے بناتی ہیں ؟
آپی میں
آلو، مٹر،کیرٹس،کیبج،سیب،پائن ایپل اور ریزنزڈالتی ہوں۔۔ ویجیٹیبل اور فروٹس کو کیوبز میں کاٹ کر ان کو مکس کرتی ہوں۔ پھر ماؤنیز اور ڈبل کریم کو مکس کر کے اس میں تھوڑی سی شوگر اور ریزنز ڈال کر ان کو سیلڈ کے اوپر ایز اے ڈریسنگ ڈالتی ہوں
 
فہیم

لائبریرین
ہمیں تو گھر کی بنی روٹی ہی اچھی لگتی ہے ۔
ہاں کبھی کبھی تمیس یا پاکستانی نان بھی کھا لیتے ہیں ۔
باقی یہ موٹی موٹی روٹیاں ہم حیدرآبادیوں کے حلق سے نہیں اترتیں، ہمیں تو پتلی پتلی نازک روٹیاں اچھی لگتی ہیں۔

اوئی ماں،
یہ نزاکت
دانتوں ۢمیں انگلیاں دبا لیں ہم نے تو :laugh:
 
مقدس

لائبریرین
ہمیں تو گھر کی بنی روٹی ہی اچھی لگتی ہے ۔
ہاں کبھی کبھی تمیس یا پاکستانی نان بھی کھا لیتے ہیں ۔
باقی یہ موٹی موٹی روٹیاں ہم حیدرآبادیوں کے حلق سے نہیں اترتیں، ہمیں تو پتلی پتلی نازک روٹیاں اچھی لگتی ہیں۔
میں تو کہتی ہوں روٹی کھانی ہی نہین چاہیے
ہی ہی ہی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top