زین
لائبریرین
شمشاد بھائی ۔ بھابھی نے پڑھ لیا تو آپ کی خیر نہیںسمجھا کرو ناں، کبھی کبھی اکیلے بھی رہنا چاہیے۔ bachelor life کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔
شمشاد بھائی ۔ بھابھی نے پڑھ لیا تو آپ کی خیر نہیںسمجھا کرو ناں، کبھی کبھی اکیلے بھی رہنا چاہیے۔ bachelor life کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔
یہ ادی کیا ہے؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں ادی آپ
جی ہم مجا ما اورآپ؟
ابھی سوچ رہے ہیں چکن بریانی بنا لیں۔ پھر سوچ رہے ہیں باہر سے منگوا لیں۔و علیکم السلام
کیسی ہیں اور رات کے کھانے میں کیا ہے؟
آپ سچی میں پکی ہوئی روٹی لیتے ہیںہمارے ہاں ہیلن یا بیلن کا استعمال ہی نہیں ہوتا کہ روٹی تو پکی پکائی خریدتے ہیں۔ ہاہاہاہاہا
بھابھی کے لیے میں نے سیو کر لیا زین بھیاشمشاد بھائی ۔ بھابھی نے پڑھ لیا تو آپ کی خیر نہیں
وہ گجراتی بولنے کی کوشش کر رہی ہوں ۔مجا ما کیا ہوتا ہے آپی
میں ٹھیک ہوں الحمدللہ
اج تیمور کی آپی کے گھر آئے ہوئے ہیں اور ان کے بیٹے کے لیپ ٹاپ پر قبضہ کیا ہوا ہے کب سے
یہ ادی کیا ہے؟
میں بھی اچھی ہوںبالکل ٹھیک ٹھاک۔
تم سناؤ کیسی ہو اور کیا ہورہا ہے
ہی ہی ہی ہی ہیوہ گجراتی بولنے کی کوشش کر رہی ہوں ۔
مجاما یعنی مزے میں شاید مجھے بھی ٹھیک سے نہیں معلوم ۔
میں بھی اچھی ہوں
آپی کے بیٹے لے لیپ تاپ پر قبضہ ہے
مجا ما کیا ہوتا ہے آپی
میں ٹھیک ہوں الحمدللہ
اج تیمور کی آپی کے گھر آئے ہوئے ہیں اور ان کے بیٹے کے لیپ ٹاپ پر قبضہ کیا ہوا ہے کب سے
آپ سچی میں پکی ہوئی روٹی لیتے ہیں
سچ مچ میں
پھر مجھے کیوں پکانی پڑتی ہے
دیٹ ازنٹ فئیر
اور یہ ہیلن نہیں بولا تھا۔۔ بیلن بولا تھا
نیکسٹ ویک ہیلن آ رہی ہے ناں۔۔ تو میں اس کے ساتھ بزی ہو جاؤں گی
روٹی کی چھٹی
ہی ہی ہی
کبھی کبھی۔۔ وہ میں بور ہو رہی تھی۔۔۔ تیمور اپنے جیجوں کے ساتھ بزی ہیں۔۔ اور آپی کچن میں۔۔۔ میں لیپ ٹاپ اٹھا کر کچن میں اگئی۔۔ ساتھ میں ان سے باتیں کر رہی ہوں اور آپ سب سے بھی باتیں کر رہی ہوںگڈ،
یعنی تم بچوں کی چیزوں پر قبضہ کرلیتی ہو
اتنی جلدی چھوڑ دوں کیا؟بچوں کی چیزوں پر قبضہ کرنا یا بچوں کی چیزوں چھیننا ابھی چھوڑا نہیں تم نے۔
کبھی کبھی۔۔ وہ میں بور ہو رہی تھی۔۔۔ تیمور اپنے جیجوں کے ساتھ بزی ہیں۔۔ اور آپی کچن میں۔۔۔ میں لیپ ٹاپ اٹھا کر کچن میں اگئی۔۔ ساتھ میں ان سے باتیں کر رہی ہوں اور آپ سب سے بھی باتیں کر رہی ہوں
وہ پک میں نے لی تھی ناںاوئے
وہ کل والی روٹیوں کا کیا ہوا