کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
یہاں گھر میں روٹی پکانے کا رواج کم ہی ہے۔ 90 فیصد لوگ پکی پکائی روٹی خریدتے ہیں۔
بات تو درست ہے شمشاد بھائی پر پکانے والے پکا بھی لیتے ہیں شمشاد بھائی۔
بعض ایسے بھی ہیں یہاں مہمانوں کے لیے بھی گھر میں روٹی بنا تے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آپ صحیح کہہ رہی ہیں۔ جن گھروں میں روٹی پکانے کا رواج ہے وہ بازار کی پکی پکائی روٹی نہیں کھاتے، اگر کبھی کھانی پڑ جائے تو ان کے لیے مشکل ہو جاتی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
حیدرآبادی کھچڑی ، کھٹا ، قیمہ کھایا آپ نے؟

کھٹے بینگن
مرچوں کا سالن
بریانی
ایک اور بینگن ہوتے ہیں جن میں جھینگے شامل کیے جاتے ہیں وہ
قیمہ دماغ میں نہیں شاید کھایا ہو۔
کچھڑی نہیں کھائی
اور یہ خالی کھٹا کیا چیز ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
حکم کرو
ہم تو اپنے ہاتھ سے پکا کر کھلائیں اپنی بہن کو :)
بس راؤنڈ ہونے کی شرط نہ ہو :)
سو سوئیٹ بھیا
میں تیمور کو بتا رہی ہوں ساتھ میں
کہ آپ ہی پکا لیا کریں
دیکھیں فہیم بھیا نے آفر کیا ہے تو کہتے ہیں کہ میں پکاؤں تو تمہیں کیسے آئے گا پکانا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top