کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آپ سچی میں پکی ہوئی روٹی لیتے ہیں
سچ مچ میں
پھر مجھے کیوں پکانی پڑتی ہے
دیٹ ازنٹ فئیر

اور یہ ہیلن نہیں بولا تھا۔۔ بیلن بولا تھا
نیکسٹ ویک ہیلن آ رہی ہے ناں۔۔ تو میں اس کے ساتھ بزی ہو جاؤں گی
روٹی کی چھٹی
ہی ہی ہی

یہاں گھر میں روٹی پکانے کا رواج کم ہی ہے۔ 90 فیصد لوگ پکی پکائی روٹی خریدتے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
جناب سالن اور سلاد تو یہاں پہلے ہی موجود ہے۔
بس میری ہی کمی باقی تھی۔ تو بندہ حاضر ہے! :)


چلیں پھر جلدی سے بتادیں کہ آپ کے لیے کونسی روٹیاں لائیں جائیں۔
یہاں تو اتنی اقسام ہوچکی ہیں کہ شاید فائیو اسٹار ہوٹل میں بھی اتنی دستیاب نہ ہوں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top