کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

کاشفی

محفلین
آمین :) جزاک اللہ بھیا۔۔۔


ساڑھے نو بجے دفتر کھلتا ہے اور ساڑھے پانچ پر چھٹی ہوتی ہے ۔۔۔ ویسے کچھ فیلڈ ورک بھی ہے تو واپسی کے وقت میں تھوڑی لچک ہے۔۔

دیکھیں ہم 2007 میں پاس آؤٹ ہوتے اگر وقت پر ہوتے تو :) ۔۔۔ اور آپ 2002 میں پاس آوٹ ہوئے۔۔۔ تب تو آپ کو ہم سے 5 سال بڑا ہونا چاہیے :) :)

ہونا تو چاہیئے لیکن میں آپ سے صرف ساڑھے تین سال ہی بڑا ہوں۔۔زیادہ نہیں۔۔ :)
2002 کا پاس آؤٹ کا مطلب یہ نہیں کہ 2002 میں ہی این ای ڈی سے آؤٹ۔۔ ڈگری 2003 میں ملی۔۔
خیر ہم یہ کیا باتیں لے کے بیٹھ گئے۔۔۔
اور کون کون محفلین ہیں ہماری طرف۔۔
 

کاشفی

محفلین
امین بھائی میں اب جارہا ہوں ڈنر کرنے۔۔ انشاء اللہ پھر بات ہوگی۔اپنا اور اپنے آس پاس لوگوں کا دھیان رکھیں اور خوش رہیں۔۔ اللہ حافظ
 

محمد امین

لائبریرین
ایک ابو کاشان صاحب ہیں 5 سی میں رہتے ہیں مگر کافی عرصے سے غیر فعال ہیں ۔۔۔اور ایک عمار خاں ہیں، یو پی پر رہتے ہیں ۔۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
ایک ابو شامل صاحب ہیں 5 سی میں رہتے ہیں مگر کافی عرصے سے غیر فعال ہیں ۔۔۔ اور ایک عمار خاں ہیں، یو پی پر رہتے ہیں ۔۔۔ ۔

چلیں سب سے ملیں گے۔۔ آپ کے ساتھ۔ میرے خیال میں م م مغل بھائی، فہیم بھی آپ سے ملتے رہتے ہیں۔
اوکے محمد امین بھائی اب میں چلا ۔ ڈنر کرنے۔۔ اللہ حافظ
 

محمد امین

لائبریرین
چلیں سب سے ملیں گے۔۔ آپ کے ساتھ۔ میرے خیال میں م م مغل بھائی، فہیم بھی آپ سے ملتے رہتے ہیں۔
اوکے محمد امین بھائی اب میں چلا ۔ ڈنر کرنے۔۔ اللہ حافظ

ابو شامل میں نے غلط لکھا دیا۔۔۔ابو کاشان صاحب ہیں ۔۔۔ جی ہاں مغل بھائی سے میری کافی ملاقاتیں رہی رہیں، جبکہ فہیم سے صرف ایک ہی ہوئی :) آگے اور بھی ہونے کا امکان ہے۔۔۔
 
ڈھیر ساری کھائیں بھیا ۔آپ کے حصے کی بھی اور اپنے حصے کی بھی ۔:)
اور بھیا خوبانیوں کا بھی اضافہ کرلیں ۔یاد ہے کس میں اضافہ کرناہے یا نہیں ؟

جی بٹیا رانی ہمیں خوب یاد ہے۔ بس یہ بتائیں کہ خوبانیوں کو دہی کے دائیں رکھنا ہے یا بائیں؟ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسی ہو عائشہ کی بچی دال دال کچی
بہت اچھی ہوں پیاااااا
آپ کے لیے دودھ کا گلاس ۔۔سارا ختم کرنا ہے :laugh:
index.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top