اچھا تو آپ فاتح ہیں۔ مگر آپ نے فاتح کے انگریزی ہجے فتِح کے لکھے ہیں اسے Faatih ہونا چاہیے تھاف زبر الف فا، ت زیر ح تح فاتح
اچھا تو آپ فاتح ہیں۔ مگر آپ نے فاتح کے انگریزی ہجے فتِح کے لکھے ہیں اسے Faatih ہونا چاہیے تھا
ہمممممم شاید مگر جیسا والدین نے سکول میںلکھ دیا وہی چلتا چلا آ رہا ہے لیکن فتح کی ت ساکن ہوتی ہے تو اس کی انگریزی شاید fath زیادہ درست ہو گی۔ کیا خیال ہے آپ کا؟
آپ نے ٹھیک کہا۔ اب ایسا کریں کہ کنٹرول پینل میں جاکر اپنا نک انگریزی سے بد اردو میں فاتح رکھیں ۔ کیا خیال ہے؟: