میں بھی ٹھیک ہوں وارث صاحب غالب کا ایک شعر عنایت ہو
محمد وارث لائبریرین جولائی 29، 2007 #582 آپ کو غالب کا شعر سنانا تو آفتاب کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے، بہ ہرحال شعر حاضر ہے۔ ان آبلوں سے پاؤں کے گھبرا گیا تھا میں جی خوش ہوا ہے راہ کو پر خار دیکھ کر اچھا ہمارے بھائی صاحب کب تشریف لا رہے ہیں۔ ۔
آپ کو غالب کا شعر سنانا تو آفتاب کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے، بہ ہرحال شعر حاضر ہے۔ ان آبلوں سے پاؤں کے گھبرا گیا تھا میں جی خوش ہوا ہے راہ کو پر خار دیکھ کر اچھا ہمارے بھائی صاحب کب تشریف لا رہے ہیں۔ ۔
جیہ لائبریرین جولائی 29، 2007 #583 شکریہ جناب۔ آپ کے بھائی کا تو پتہ نہیں میرے "وہ" 3 اگست کو آرہے ہیں دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
شکریہ جناب۔ آپ کے بھائی کا تو پتہ نہیں میرے "وہ" 3 اگست کو آرہے ہیں دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
محمد وارث لائبریرین جولائی 29، 2007 #584 بھئی اب آپ کے "ان" کو اپنا بھائی بھی نہ کہیں، سسرالی رشتہ ہے ماشاءاللہ۔ اس قدر دشمنِ اربابِ وفا ہو جانا تو گویا آپ بھی 3 اگست تک ہی مہمان ہیں یہاں ۔
بھئی اب آپ کے "ان" کو اپنا بھائی بھی نہ کہیں، سسرالی رشتہ ہے ماشاءاللہ۔ اس قدر دشمنِ اربابِ وفا ہو جانا تو گویا آپ بھی 3 اگست تک ہی مہمان ہیں یہاں ۔
جیہ لائبریرین جولائی 29، 2007 #585 ہاں بھئی۔ 3 اگست کے بعد آنا کم کم ہوگا۔ یہ مصرعہ گنگنا کر اہل محفل کی یاد خود دلاؤں گی۔ یاد تھی ہم کو بھی رنگارنگ بزم آرائیاں
ہاں بھئی۔ 3 اگست کے بعد آنا کم کم ہوگا۔ یہ مصرعہ گنگنا کر اہل محفل کی یاد خود دلاؤں گی۔ یاد تھی ہم کو بھی رنگارنگ بزم آرائیاں
محمد وارث لائبریرین جولائی 29، 2007 #586 ہاں، اسطرح تو ہوتا ہے اسطرح کے کاموں میں ویسے ایک بات ہے آپ کو یہاں پر سبھی اراکین مِس ضرور کریں گے۔ ۔
ہاں، اسطرح تو ہوتا ہے اسطرح کے کاموں میں ویسے ایک بات ہے آپ کو یہاں پر سبھی اراکین مِس ضرور کریں گے۔ ۔
الف عین لائبریرین جولائی 30، 2007 #587 ہاں بھئ جوجو کو مسز ہونے کے بعد سب مِس کریں گتے۔ اب کون۔۔ زکریا ادھر بیٹھے کیا کر رہے ہیں۔ ادھر آ جائیں بہت دن سے تم نہیں آئے یہاں۔۔
ہاں بھئ جوجو کو مسز ہونے کے بعد سب مِس کریں گتے۔ اب کون۔۔ زکریا ادھر بیٹھے کیا کر رہے ہیں۔ ادھر آ جائیں بہت دن سے تم نہیں آئے یہاں۔۔
عمار ابن ضیا محفلین جولائی 30، 2007 #589 فی الحال تو میں چلا آیا۔ سلامِ مسنون میرے بعد یہاں کون آسکتا ہے؟ شاید ساجد صاحب!
ت تیشہ محفلین جولائی 30، 2007 #592 سیدہ شگفتہ نے کہا: السلام علیکم اہلِ محفل (فرزانہ کے انداز میں) فرزانہ کہاں ہیں آپ اتنے دن ہوگئے آپ آئی ہی نہیں یہاں !! اعجاز انکل بوچھی تو اس وقت پرستان میں خواب دیکھ رہی ہوں گی لہٰذا اب میں پاکستان سے خیریت سے ہیں پاکستانی بھائی ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شگفتہ فرزانہ بلکل ٹھیک ہیں ہر دوسرے دن ہماری بات ہوتی ہے فون پر ۔ ابھی پرسوں کیا تھا فرزانہ نے ۔ بلکل خیریت سے ہیں بس یہاں نہ آنے کی وجہ وہی مصروفیت ، ۔۔ اور صرف مصروفیت ہے ۔
سیدہ شگفتہ نے کہا: السلام علیکم اہلِ محفل (فرزانہ کے انداز میں) فرزانہ کہاں ہیں آپ اتنے دن ہوگئے آپ آئی ہی نہیں یہاں !! اعجاز انکل بوچھی تو اس وقت پرستان میں خواب دیکھ رہی ہوں گی لہٰذا اب میں پاکستان سے خیریت سے ہیں پاکستانی بھائی ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شگفتہ فرزانہ بلکل ٹھیک ہیں ہر دوسرے دن ہماری بات ہوتی ہے فون پر ۔ ابھی پرسوں کیا تھا فرزانہ نے ۔ بلکل خیریت سے ہیں بس یہاں نہ آنے کی وجہ وہی مصروفیت ، ۔۔ اور صرف مصروفیت ہے ۔
زیک مسافر جولائی 30، 2007 #594 اعجاز صاحب نے رات کو بلایا تھا مگر اس وقت میں سو چکا تھا۔ سو اب آ گیا۔ میرے بعد ماوراء
ماوراء محفلین جولائی 30، 2007 #595 اوئی۔۔۔یہ کس نے مجھے یاد کیا۔ اور میں آ گئی۔ میرے بعد کوئی اچھا سا ہی ہو سکتا ہے۔