تمہارے پاس کئی گھنٹے تھے پہلے آ کر اچھا بن جاتی۔
ت تیشہ محفلین جولائی 29، 2007 #562 تو مجھے باتوں میں جو لگا رکھا ہے پہلے کیسے آتی میری تو نظر ابھی پڑی ہے ۔ تو آگئی ۔ اچھی تو میں ہوں ہی کوئی شک ہے کیا کھوجی
تو مجھے باتوں میں جو لگا رکھا ہے پہلے کیسے آتی میری تو نظر ابھی پڑی ہے ۔ تو آگئی ۔ اچھی تو میں ہوں ہی کوئی شک ہے کیا کھوجی
زیک مسافر جولائی 29، 2007 #565 تمہارا۔ ویسے میرا بھی پرانا ہے مگر میں نے ابھی پرانے کمپیوٹر سے ڈیٹا ٹرانسفر نہیں کیا
ت تیشہ محفلین جولائی 29، 2007 #566 ہاں میں تھوڑی تھوڑی سی بےزار تو آرہی ہوں اپنی تصویر سے مگر اب جب تک نئی نا بنالوں ویب کیم سے ۔ اور بناکر اسے آدھی نا کرلوں تب تک یہی ہے ۔ آپ بدلئیے اپنی ۔ جاسوس ُ لگ رہے ہیں ۔ ویسے بھی اسے دیکھکر اب دل بےزار ہوا ۔
ہاں میں تھوڑی تھوڑی سی بےزار تو آرہی ہوں اپنی تصویر سے مگر اب جب تک نئی نا بنالوں ویب کیم سے ۔ اور بناکر اسے آدھی نا کرلوں تب تک یہی ہے ۔ آپ بدلئیے اپنی ۔ جاسوس ُ لگ رہے ہیں ۔ ویسے بھی اسے دیکھکر اب دل بےزار ہوا ۔
زیک مسافر جولائی 29، 2007 #567 تو اس میں کیا ٹائم لگتا ہے۔ میں کل یا پرسوں کمپیوٹر سے ڈیٹا ٹرانسفر کروں گا تو پھر بدل دوں گا۔
ت تیشہ محفلین جولائی 29، 2007 #568 ہاں یاد آیا میں اپنی فون والی لگاتی ہوں نا نئی بھی ہے اور ویسے بھی شگفتہ کو بھی بہت اچھی لگی ہے ۔ اسکو میں آدھا کرکے لگاتی ہوں ۔
ہاں یاد آیا میں اپنی فون والی لگاتی ہوں نا نئی بھی ہے اور ویسے بھی شگفتہ کو بھی بہت اچھی لگی ہے ۔ اسکو میں آدھا کرکے لگاتی ہوں ۔
ت تیشہ محفلین جولائی 29، 2007 #570 اب ایسے ہی لگانی ہے نا جیسے ہم پہلے لگاتے رہے ہیں ۔ مجھ سے کبھی بھی نہیں لگتی ۔ اس کا سائز مجھے چھوٹا کرکے دیں پھر میں سوچتی ہوں دائیں طرف سے کاٹوں کہ بائین طرف سے ، مگر آپ پہلے سائز چھوٹا کرکے مجھے ای میل کریں پھر میں لگا لوں گی ۔
اب ایسے ہی لگانی ہے نا جیسے ہم پہلے لگاتے رہے ہیں ۔ مجھ سے کبھی بھی نہیں لگتی ۔ اس کا سائز مجھے چھوٹا کرکے دیں پھر میں سوچتی ہوں دائیں طرف سے کاٹوں کہ بائین طرف سے ، مگر آپ پہلے سائز چھوٹا کرکے مجھے ای میل کریں پھر میں لگا لوں گی ۔
الف عین لائبریرین جولائی 29، 2007 #571 پرستان سے بوچھی کے بعد ہندوستان سے بندہ حاضر ہے۔ اب پاکستانی۔ کوئی بھی۔۔۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 29، 2007 #572 السلام علیکم اہلِ محفل (فرزانہ کے انداز میں) فرزانہ کہاں ہیں آپ اتنے دن ہوگئے آپ آئی ہی نہیں یہاں !! اعجاز انکل بوچھی تو اس وقت پرستان میں خواب دیکھ رہی ہوں گی لہٰذا اب میں پاکستان سے خیریت سے ہیں پاکستانی بھائی ؟
السلام علیکم اہلِ محفل (فرزانہ کے انداز میں) فرزانہ کہاں ہیں آپ اتنے دن ہوگئے آپ آئی ہی نہیں یہاں !! اعجاز انکل بوچھی تو اس وقت پرستان میں خواب دیکھ رہی ہوں گی لہٰذا اب میں پاکستان سے خیریت سے ہیں پاکستانی بھائی ؟
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 29، 2007 #574 السلام علیکم ڈاکٹر عباس۔۔۔غزل کی طبیعت کیسی ہے امید ہے اب بالکل ٹھیک ہوگ
الف عین لائبریرین جولائی 29، 2007 #575 عباس سے پہلے میں آ گیا۔ کیسی ہیں شگفتہ۔۔۔ شادیوں سے فرصت مل گئی؟
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 29، 2007 #576 اعجاز انکل میں ٹھیک ہوں اور بہتر۔۔۔ نہیں ابھی بھی باقی ہیں شادیاں اور اب میری ہالیڈیز بھی ختم !
ت تیشہ محفلین جولائی 29، 2007 #577 زکریا نے کہا: ہاں وہ لگا لو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ دیکھئیے اتنا چھوٹا سائز اسکا جو آپ نے کیا ۔ اسکو لگانے سے فائدہ یہ تو نظر ہی نہیں آتی میں نہیں لگاتی یہ مجھے کوئی اور کا سائز سیٹ کرکے ای میل کریں ۔
زکریا نے کہا: ہاں وہ لگا لو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ دیکھئیے اتنا چھوٹا سائز اسکا جو آپ نے کیا ۔ اسکو لگانے سے فائدہ یہ تو نظر ہی نہیں آتی میں نہیں لگاتی یہ مجھے کوئی اور کا سائز سیٹ کرکے ای میل کریں ۔
ڈاکٹر عباس محفلین جولائی 29، 2007 #578 سیدہ شگفتہ نے کہا: السلام علیکم ڈاکٹر عباس۔۔۔غزل کی طبیعت کیسی ہے امید ہے اب بالکل ٹھیک ہوگ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم سلام۔سیدہ شگفتہ۔ غزل اب بالکل ٹھیک ہے۔
سیدہ شگفتہ نے کہا: السلام علیکم ڈاکٹر عباس۔۔۔غزل کی طبیعت کیسی ہے امید ہے اب بالکل ٹھیک ہوگ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم سلام۔سیدہ شگفتہ۔ غزل اب بالکل ٹھیک ہے۔
ڈاکٹر عباس محفلین جولائی 29، 2007 #580 جیہ نے کہا: السلام علیکم ڈاکٹر صاحب۔ کیسے ہیں آپ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم سلام اللہ کا شکر ہے۔ آپ کیسی ہیں۔
جیہ نے کہا: السلام علیکم ڈاکٹر صاحب۔ کیسے ہیں آپ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم سلام اللہ کا شکر ہے۔ آپ کیسی ہیں۔