ارے ننھی مننی میں نے دانشکدہ پر مسیج دیکھا۔تو یہاں آیا۔مجھے علم نہیں تھا۔
اللہ سے دُعا ہے کہ آپ صحت مند رکھے۔ اور تمام دکھ اور درد سے بچائے ۔ آمین۔
انشااللہ سب ٹھیک رہےگا۔انشااللہ ڈاکٹر آپ کو صحت مند قرار دے گا۔ اور اگر آپ کو کوئی شبہ ہے اُس کو دور کرے گا۔ میری سچے دل سے اللہ تعالیٰ سے یہ دُعا ہے کہ آپ کے شبہوں کو دور کردے۔آمین۔