کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ارے ننھی مننی میں نے دانشکدہ پر مسیج دیکھا۔تو یہاں آیا۔مجھے علم نہیں تھا۔
اللہ سے دُعا ہے کہ آپ صحت مند رکھے۔ اور تمام دکھ اور درد سے بچائے ۔ آمین۔
انشااللہ سب ٹھیک رہےگا۔انشااللہ ڈاکٹر آپ کو صحت مند قرار دے گا۔ اور اگر آپ کو کوئی شبہ ہے اُس کو دور کرے گا۔ میری سچے دل سے اللہ تعالیٰ سے یہ دُعا ہے کہ آپ کے شبہوں کو دور کردے۔آمین۔




شکریہ بڑے بھیا میں ٹھیک ہوں ۔ میرے خیال میں پرسوں نمرہ کی سالگرہ تھی اور میں اور مناہل کھیلتے رہیں ہیں 'trampling اور bouncing ball سو اچھل کود میں کوئی مسل پلُ ہوگیا ہوگا تبھی درد تھی اب جی ۔ پی سے اپوائنمٹ ہے سوا چار بجے ۔ مگر اب درد بلکل ٹھیک ہوچکا ہے ۔
میں ٹھیک ہوں ۔
Dancing_Doll.gif
 

الف عین

لائبریرین
میں آیا تین دن بعد، سب لوگ تالیاں بجاؤ۔
لیکن اب جا رہا ہوں۔ ان کی آواز نہیں سن سکتا۔۔
سمجھے ،منصور
 
ابھی تک تو جشنِ آزادی کی کوئی تیاری نہیں ہے۔۔۔ صرف نغمے ریکارڈ کرنے پر ہی زور ہے۔۔۔
ویسے آپ کی خوشی کی کیا وجہ ہے؟ ;)
 
اچھا چلیں۔۔۔ اپنے ضروری کام نمٹائیں۔۔۔
اور آج تو کافی دن بعد فہیم بھی نظر آرہے ہیں۔۔۔۔۔ سب خیریت ہے نا بھئی؟ کہاں تھے اتنے دن سے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top