محمدعبیداللہ
محفلین
وعلیکم السلام۔
عمار بھائی کیسے ہیں۔
عمار بھائی کیسے ہیں۔
ارے ننھی مننی میں نے دانشکدہ پر مسیج دیکھا۔تو یہاں آیا۔مجھے علم نہیں تھا۔
اللہ سے دُعا ہے کہ آپ صحت مند رکھے۔ اور تمام دکھ اور درد سے بچائے ۔ آمین۔
انشااللہ سب ٹھیک رہےگا۔انشااللہ ڈاکٹر آپ کو صحت مند قرار دے گا۔ اور اگر آپ کو کوئی شبہ ہے اُس کو دور کرے گا۔ میری سچے دل سے اللہ تعالیٰ سے یہ دُعا ہے کہ آپ کے شبہوں کو دور کردے۔آمین۔
بوچھی، آپ یقیناً اپنا خیال نہیں رکھ رہیں۔۔۔ لگتا ہے آنا پڑے گا۔۔۔
اس دھاگے میں آپ کی آمد تو واقعی کمال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسے مزاج ہیں؟
ابھی تک تو جشنِ آزادی کی کوئی تیاری نہیں ہے۔۔۔ صرف نغمے ریکارڈ کرنے پر ہی زور ہے۔۔۔
ویسے آپ کی خوشی کی کیا وجہ ہے؟
اچھااااا۔۔۔ تو آپ میری آواز سن چکے ہیں۔۔۔۔۔ ہممم۔۔۔!
اپنا ذوق خراب نہ کریں۔۔۔ اچھے گانے والوں کو سنا کریں۔۔۔۔
آج فرصت سے ہیں کیا؟
اچھا چلیں۔۔۔ اپنے ضروری کام نمٹائیں۔۔۔
اور آج تو کافی دن بعد فہیم بھی نظر آرہے ہیں۔۔۔۔۔ سب خیریت ہے نا بھئی؟ کہاں تھے اتنے دن سے؟