ماوراء
محفلین
ماورا دیکھو میں اپنے لئے کتنا پیارا تفحہ لائی ہوں ۔ ۔
ہے نا پیارا سا ۔ ۔ چھوٹا سا جوتا فریم ۔ ۔ جس میں اب میں ہوں
مجھے بہت پسند آیا چھوٹا سا ۔ ۔ پہلے میں تمھارے لئے لینے لگی پھر سوچکر چھوڑ دیا کیا پتا تمھیں پسند آئے یا نہ آئے ۔ پھر میں اپنے لئے لے آئی![]()
واؤ باجو۔۔۔یہ تو بہت پیارا ہے۔ اس میں جب میں اپنی تصویر لگاؤں گی تو اور بھی زبردست لگے گا۔
![Very Happy :grin: :grin:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/biggrin.gif)
پہلی فرصت میں دوبارہ جائیں اور میرے لیے بھی لے کر آئیں۔ ایک آپ کے پاس بھی ایسا ہی ہونا چاہیے۔ اور ویسا ہی میرے پاس بھی۔ بہت اچھا ہے۔