ماوراء
محفلین
ماورا دیکھو میں اپنے لئے کتنا پیارا تفحہ لائی ہوں ۔ ۔
ہے نا پیارا سا ۔ ۔ چھوٹا سا جوتا فریم ۔ ۔ جس میں اب میں ہوں
مجھے بہت پسند آیا چھوٹا سا ۔ ۔ پہلے میں تمھارے لئے لینے لگی پھر سوچکر چھوڑ دیا کیا پتا تمھیں پسند آئے یا نہ آئے ۔ پھر میں اپنے لئے لے آئی
واؤ باجو۔۔۔یہ تو بہت پیارا ہے۔ اس میں جب میں اپنی تصویر لگاؤں گی تو اور بھی زبردست لگے گا۔
پہلی فرصت میں دوبارہ جائیں اور میرے لیے بھی لے کر آئیں۔ ایک آپ کے پاس بھی ایسا ہی ہونا چاہیے۔ اور ویسا ہی میرے پاس بھی۔ بہت اچھا ہے۔