آج محفل بہت سونی سونی سی لگ رہی ہے۔ شائد شمشاد بھائی نہیں ہیں اس لئے۔ اب سیدہ شگفتہ
ڈاکٹر عباس محفلین جولائی 14، 2007 #41 آج محفل بہت سونی سونی سی لگ رہی ہے۔ شائد شمشاد بھائی نہیں ہیں اس لئے۔ اب سیدہ شگفتہ
ڈاکٹر عباس محفلین جولائی 14، 2007 #44 وعلیکم سلام۔سیدہ شگفتہ اور جیہ ہم خیریت سے ہیں۔آپ دونوں کیسی ہیں
جیہ لائبریرین جولائی 14، 2007 #45 وعلیکم سلام ڈاکٹر صاحب، میں ٹھیک ہوں، شگفتہ بھی اچھی لگتی ہیں آپ کیسے ہیں؟ اور غزل، واثق کیسے ہیں؟
ڈاکٹر عباس محفلین جولائی 14، 2007 #46 الحمداللہ دونوں ٹھیک ہیں اور غزل تو بہت خوش ہے کہ کراچی سے اس کے ماموں آئے ہوئے ہیں
جیہ لائبریرین جولائی 14، 2007 #47 بہت خوب ڈاکٹر صاحب ، غزل کی محفل رجسٹریشن کریں نا، حمزہ کی طرح۔ اس سے بات ہوجائے گی
ڈاکٹر عباس محفلین جولائی 14، 2007 #48 بات تو آپ کی ٹھیک ھے۔ اس کی رجسٹریشن کر لیتا ہوں۔لیکن وہ خود سے اردو نہیں لکھ سکتی محفل پر۔
جیہ لائبریرین جولائی 14، 2007 #51 تو پھر نیک کام میں دیر کیسی/۔ کل ہی رجسٹر کرائیں، یوں وہ اردو ٹائپ کرنا بھی سیکھ جائے گی
رضوان محفلین جولائی 14، 2007 #53 جیہ ماشاءاللہ خوب چہک رہی ہیں اللہ آپکو خوش رکھے اس کا مطلب ہے کہ بات سچ ہی ہے:d
رضوان محفلین جولائی 14، 2007 #54 دوسرے تہنیتی دھاگے پر اب نظر پڑی ہے ۔ پیغام لکھ دیا ہے۔ ڈھیروں مبارکیں
سارہ خان محفلین جولائی 15، 2007 #59 السلام علیکم ۔۔۔ ان دونوں میں سے کوئی بی نہیں ۔۔ اب تو میں ہوں ۔۔ اور اب ضبط ہی