کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
وعلیکم سلام ڈاکٹر صاحب، میں ٹھیک ہوں، شگفتہ بھی اچھی لگتی ہیں:)

آپ کیسے ہیں؟ اور غزل، واثق کیسے ہیں؟
 

جیہ

لائبریرین
بہت خوب

ڈاکٹر صاحب ، غزل کی محفل رجسٹریشن کریں نا، حمزہ کی طرح۔ اس سے بات ہوجائے گی
 

جیہ

لائبریرین
تو پھر نیک کام میں دیر کیسی/۔ کل ہی رجسٹر کرائیں، یوں وہ اردو ٹائپ کرنا بھی سیکھ جائے گی
 

پاکستانی

محفلین
pakiezcomca5.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top