یاداشت۔۔؟؟ یاداشت ہوتی تو مجھے اور کیا چاہیے تھا بھلا۔ ویسے کون تھا یہ تیسرا؟llolz..کوئی تو ہوگا تیسرا بھی ۔۔۔ تم اپنی یادداشت پر ذرا زور دو تو یاد آ ہی جائے گا ۔۔
سارا نے میری بات نہیں مانی تھی تو اب آ کر یہی کہنا تھا نا۔ مشورہ سب کو یہی دیا تھا جو تمھیں دیا تھا۔لیکن مجھے تو تم نے کچھ اور مشورہ دیا تھا ۔۔
آپ کو میل کی تھی نہ؟؟ دیکھی نہیں آپ نے؟تو کسی اور کا ڈلوا کر برابر کر لو ۔
سارا نے میری بات نہیں مانی تھی تو اب آ کر یہی کہنا تھا نا۔ مشورہ سب کو یہی دیا تھا جو تمھیں دیا تھا۔
گڈ باجو۔
سارا، میں نے تو فائدہ ہی سوچ کر بتایا تھا۔
ویسے ماوراء۔۔اب تو جو ہونا تھا وہ ہو گیا میرا نہیں خیال کہ اب اس سے کسی کو کوئی فائدہ یا نقصان پہنچ سکتا ہے۔۔۔۔ہائے، کتنی چالاک ہو، میرا نقصان کر کے کہہ رہ ہو کہ تمھارے فائدے کو اپنا فائدہ سمجھوں۔ لیکن تم فکر نہ کرو۔۔ابھی میں اپنا نقصان پورا کرنے کا بندوبست کر رہی ہوں۔