وعلیکم السلام کیسی ہو ناعمہ ؟السلام علیکم سب کو
وعلیکم السلام کیسی ہو ناعمہ ؟السلام علیکم سب کو
وعلیکم السلام کیسی ہو ناعمہ ؟
میں بھی مجاما ۔میں ٹھیک اپیا آپ کیسی ہیں ؟؟
میں الحمدللہ ٹھیک ہوں اور کیا چل رہا ہے۔ اس وقت کیسے آن لائن ؟
میں بھی مجاما ۔
بروبار ۔۔پھر تو مجھے یہ پوچھنا چاہیے تھا۔
کیم چھو
اپیا میں ساتھ ساتھ شلجم کاٹ رہی ہوںمیں الحمدللہ ٹھیک ہوں اور کیا چل رہا ہے۔ اس وقت کیسے آن لائن ؟
و علیکم السلام سب کی طرف سے۔السلام علیکم سب کو
اگر کبھی مجھے شلجم کاٹنے پڑیں تو آدھے تو میں کچے ہی کھا جاتا ہوں۔اپیا میں ساتھ ساتھ شلجم کاٹ رہی ہوں
مجھے جہاں تک علم ہے دونوں بھی درست ہیں۔یہ بتاؤ یہ شلجم صحیح ہے یا پھر شلغم؟؟؟؟؟
شلجم روٹی کے ساتھ یا چاول کے ساتھ؟اپیا میں ساتھ ساتھ شلجم کاٹ رہی ہوں
شلجم روٹی کے ساتھ یا چاول کے ساتھ؟
اور ہمار ے ہاں روٹی کے ساتھ۔ہمارے یہاں تو شلجم،
پالک اور گوشت کے ساتھ پکتے ہیں۔
وہ بھنگارے ہوئے چاولوں کے ساتھ بہت مزے کے لگتے ہیں اور روٹی کے ساتھ بھی۔
اور ہمار ے ہاں روٹی کے ساتھ۔
درست !وہ پتلی پتلی نازک اندام روٹیاں
السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
مجھے ٹیگ کرنا نہیں آ رہا