بہت شکریہ @ fahim ۔ اب ایسے ہی لکھ رہی ہوں۔ پہلے سپیس تو نہیں دے رہی تھی لیکن شاید نام درست کاپی نہیں کیا تھا۔وعلیکم السلام
ہم ابھی تک تو ٹھیک ٹھاک ہیں اور بس بھاگنے والے ہیں۔
جاتے جاتے آپ کو ٹیگ کا بتاتے جاتے ہیں
کسی کو ٹیگ مارنے مطلب کرنے کے لیے پہلے آپ @ لگائیں پھر بنا اسپیس دیے جس کو ٹیگ کرنا ہو اس کا نام درست لکھ دیں
اور ٹیگ ہوگیا۔
یہ بتاؤ یہ شلجم صحیح ہے یا پھر شلغم؟؟؟؟؟
ہی ہی ہیاگر کبھی مجھے شلجم کاٹنے پڑیں تو آدھے تو میں کچے ہی کھا جاتا ہوں۔
اللہ خیر کرئے، قصیدہ تو ہوا لیکن مرثیہ کیوں؟سیدہ شگفتہ سردیوں کی چھٹیاں نہیں ہوئیں کیا؟ میں ایسے ہی رشک کر رہی تھی آپ پر ۔ میری روداد پر قصیدہ جمع مرثیہ دونوں ایک ہی جگہ اکٹھا کیا جا سکتا ہے۔ اگلی منزل ابھی زیرِ غور ہے۔ جنوری میں کچھ فائنل ہو گا انشاءاللہ۔
شلجم نہیں کھاتی اپیاکیا نہیں کھاتیں آپ ناعمہ
وعلیکم السلام محب لالہ کیسے ہیں آپ ؟؟؟؟
اب سمجھ میں آیا کہ تمہیں وقت بے وقت سردرد کیوں ہوتا ہے، کیونکہ تم سبزیاں نہیں کھاتی۔شلجم نہیں کھاتی اپیا
ساری ہی کھاتی ہوں لالہ گوبھی ، گاجریں مولیاں ، اور پچھلی ساری سردیوں میں، میں نے بہت زیادہ کھائی،اب سمجھ میں آیا کہ تمہیں وقت بے وقت سردرد کیوں ہوتا ہے، کیونکہ تم سبزیاں نہیں کھاتی۔
میں بھی سوچ رہی ہوں لالہ کہ ایک پارٹی بنا ہی لوں اب
میں مجاما ۔"محب علوی, post: 828454, member: 204"]کیسا مزاج ہے عندلیب
خبردار میری پارٹی میں تمہیں ایک دلفریب عہدہ مل جائے گا اس لیے کسی پارٹی کی ضرورت نہیں۔میں بھی سوچ رہی ہوں لالہ کہ ایک پارٹی بنا ہی لوں اب