کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
درست! سعود بھیا کو نصیب کہاں کہ ہر کسی کی ناک چھوئیں۔:p

عائشہ بھیا کچھ کہہ رہے ہیں آپ کو سمجھ آیا ۔۔؟مجھے تو ۔۔
مجھے کیا پتا ؟

پیا یہ عائشہ کوئی اور ہیں جن کو آپ نے ٹیگ کردیا ہے ۔ٹیگ کرنے کے لیے پورا نام لکھنا ضروری ہے ۔:)
 
بھیا یہاں صرف مذاق کی باتیں ہورہی ہیں دل پر نہ لیا جائے ورنہ اس بڑھاپے میں کچھ بھی ہوسکتا ہے۔:grin:

ٹھیک ہے پھر ابھی سے بتا دیتے ہیں کہ ناک سے ناک لڑانے کا نیاز بھی زیادہ ہوگا اور اس کے لئے خصوصی درخواست بھی ضروری ہوگی۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام۔

الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں اور آج آپ کے یہاں کا سیاسی، معاشی اور طبعی موسم کیسا ہے؟ :)

سعود بھائی صرف اپنی نہیں بلکہ سب کی خیریت بتانا ہے ۔ میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر۔
سیاسی موسم تو ابھی تازہ ترین خبر ہے کہ وزیر اطلاعات نے استفعٰی دے دیا ہے ۔ عمران خان کا جلسہ دیکھیے کیا رنگ لاتا ہے۔ طبعی موسم اچھا ہے ۔ تھوڑی تھوڑی سردی ہے ، آج قائد اعظم محمد علی جناح کا 135 واں یوم پیدائش ہے ۔ باہر کے ساتھ ساتھ اندر کا موسم بھی بہت اچھا ہے حمزہ لوگ کے ٹرم اسسمنٹس نتائج دیکھ کر ۔ ۔ ۔

اب تک کے لیے اتنا ہی ۔ مزید اپڈیٹس کے لیے دیکھتے رہیے شگف چینل :happy:
 
مجموعی طور پر سبھی بخیر ہیں۔ فریحہ بٹیا کو سردی زکام جیسے عارضے لاحق ہیں، ان کو ابھی ابھی دوا پلائی ہے۔ :)

بھتیجا کمپنی کو ہمارا پیار دیجئے۔ اور اچھی پروگریس رپورٹ پر شاباشی بھی۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top