ابن سعید
خادم
وہاں نیاز ہوتا ہے سعود بھائی ؟ یہاں نیاز مونث ہے یعنی ہوتی ہے ۔
یہ تو اہم سوال ہے۔ در اصل ہمارا پیروں، فقیروں، درباروں، درگاہوں وغیرہ سے کبھی کوئی ناطہ نہیں رہا اس لئے یہ لفظ زیادہ استعمال میں نہیں رہا۔
وہاں نیاز ہوتا ہے سعود بھائی ؟ یہاں نیاز مونث ہے یعنی ہوتی ہے ۔
درست! سعود بھیا کو نصیب کہاں کہ ہر کسی کی ناک چھوئیں۔
یہ تو اہم سوال ہے۔ در اصل ہمارا پیروں، فقیروں، درباروں، درگاہوں وغیرہ سے کبھی کوئی ناطہ نہیں رہا اس لئے یہ لفظ زیادہ استعمال میں نہیں رہا۔
مجموعی طور پر سبھی بخیر ہیں۔ فریحہ بٹیا کو سردی زکام جیسے عارضے لاحق ہیں، ان کو ابھی ابھی دوا پلائی ہے۔
بھتیجا کمپنی کو ہمارا پیار دیجئے۔ اور اچھی پروگریس رپورٹ پر شاباشی بھی۔
اب آپ فرہنگ آصفیہ اٹھائیں تاکہ ہمارے علم میں استحکام پیدا ہو ۔
اللہ تعالی جلد از جلد صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ بہت خیال رکھیں فریحہ گڑیا کا ۔ دوائی پلانے کا مرحلہ آسان ثابت ہوا کہ نہیں؟
بھتیجا کمپنی کو پیار اور شاباشی پہنچانے سے 95 فیصد معذرت کیونکہ اس وقت میرا بیڈ WWW ریسلنگ کا میدان کارزار بنا ہوا ہے اور اس پر ایک کمپنی تو "جان سینا" کے نام سے اور دوسری نہیں معلوم کس نام سے مشغول ریسلنگ ہے !!!!!!
و علیکم السلامالسلام علیکم شمشاد بھائی
اب تو کوئی پرابلم نہیں
اب تو شادی ہو گئی
ہی ہی ہی ہی
میں آپ اور فہیم بھیا سے ناراض ہونے کا سوچ رہی تھی
کہ بتائے بغیر چلے گئے
اے۔۔۔ سوری۔۔۔ فہیم کا میسج آیا تھا اس کا نیٹ بند ہوگیا تھا۔۔۔ اور میں ابو سے باتیں کررہا تھا اسلیے جواب نہیں دے سکا اور لیپ ٹوپ ایسے ہی چھوڑ گیا تھا ۔۔۔
و علیکم السلام
سُنا ہے آپ کا پلنگ اس وقت WWW کا میدان بنا ہوا ہے۔