مقدس
لائبریرین
ہی ہی ہی یہ تو اور بھی اچھی بات ہےہم کچھ نہیں جانتے، یہی سلسلہ جاری رہا تو ہم اپنا ٹکٹ ری اسکیڈیول کرا لیں گے اور لندن رکتے ہوئے آئیں گے، ہاں نہیں تو۔
ہی ہی ہی یہ تو اور بھی اچھی بات ہےہم کچھ نہیں جانتے، یہی سلسلہ جاری رہا تو ہم اپنا ٹکٹ ری اسکیڈیول کرا لیں گے اور لندن رکتے ہوئے آئیں گے، ہاں نہیں تو۔
سعود بھیا ابھی ہم نے وہ مزے والی چاکلیٹس کھائی ہیں جو آپ شمشاد بھیا کے لیے لے کر گئے تھے
سو یمییی ی
ویسے کیا ملا انعام میں۔۔؟شمشاد بھیا بھی آگئے
بھیا دیکھ لیں۔۔ آج پھر راؤنڈ بنی ہے
ہی ہی ہی
اور میں نے تیمور سے انعام بھی لے لیا
ہی ہی ہی۔۔ میں نے کہا کہ شمشاد بھیا کہتے ہیں کہ مجھے انعام ملنا چاہیے اتنی اچھی روٹی بنانے پر
ویسے کیا ملا انعام میں۔۔؟
یہ کس لیے ۔۔؟
ویسے کیا ملا انعام میں۔۔؟
آپی وہ اس لیے کیونکہ انعام میں زور کا پنچ پڑا ہمیں۔۔۔ ہی ہی ہی ہییہ کس لیے ۔۔؟
بھیا ہم نے مقدس سے پوچھا ۔۔۔ اور جب دو بہنیں بات کر رہی ہوں تو بھائیوں کو تماشہ دیکھنا چاہیے۔جو انعام ناک کی نوک پر ملیں وہ انعام بتائے نہیں جاتے۔
بھیا ہم نے مقدس سے پوچھا ۔۔۔ اور جب دو بہنیں بات کر رہی ہوں تو بھائیوں کو تماشہ دیکھنا چاہیے۔
بالکل نہیں ۔اگر جواب معلوم ہو تو بھی نہ بتائیں؟
بالکل نہیں ۔