ابن سعید
خادم
شمشاد بھائی سعود بھائی میرے پاس الرٹ میں نہیں آرہا ۔
میں تو پہلی نظرمیں دیکھتا ہوں یہ ۔۔ مجھے ذپ میں لنک کردیجے ۔۔
رپورٹ شدہ پیغامات میں کئے جانے والے تبصروں کی الرٹ نہیں آتی۔ آپ کو اوپر کی طرف دائیں جانب رپورٹ کئے گئے پیغامات کے حوالے سے سرخ رنگ میں ایک عدد گنتی نظر آتی ہوگی۔ اگر کچھ بھی نظر نہیں آ رہا تو اس کا مطلب ہے کہ مذکورہ رپورٹنگ آپ کے دائرہ عمل سے باہر ہے۔ چلیں ہم آپ کو وہاں کی گفتگو نقل کر دیتے ہیں۔