سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اپیا آج تو میں نے کپڑے دھوئے ہیں ۔اور آج ہمارے ہاں ایک دعوت ہے ۔
سردی میں کپڑے دھونا کیسا لگتا ہے ؟ آج ہمارے گھر بھی بہت سے مہمان آ رہے ہیں ۔
اپیا آج تو میں نے کپڑے دھوئے ہیں ۔اور آج ہمارے ہاں ایک دعوت ہے ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
کوئی ہے؟؟؟؟؟؟
کس قسم کی مدد کی ضرورت ہے؟ہلپ مییی ییی ییی ییی ییی یی پلیزززززززززززز کوئی تو میری مداد کرئیں
تبسم آپ فکر نہ کریں، یہ ڈرنے والی چیز نہیں ہے۔وعلیکم السلام
میں ہوں نا آپ ڈرئیں نہیں
سعود بھائی کیا کچھ خرید ڈالا؟ہم ابھی ابھی شاپنگ کر کے لوٹے ہیں۔ اب پھر باہر جا رہے ہیں۔ چند گھنٹوں کے بعد واپسے ہوگی ان شاء اللہ۔
ہی ہی ہییعنی اس ہاتھ دے اور اس ہاتھ لے
ہاں تے ہور کی لالہواقعی کل کی ملاقات کافی زبردست اور یادگار رہی
اور بھئی اتنے تعریفیں کرو گے تو ہمیں شرم آنے لگے گی
اور یہ خود سے برخلاف کیوں کررہے ہو ہمیں۔
پہلی اپنی قبیل کا کہتے ہو
پھر بر خلاف مار دیتے ہو
اوئے تم کو یہ مسکے لگتے ہیں
ہاہاہاہاہاہہاہاانگریزی داں بنتی جارہی ہو۔ تھوڑی فارسی بھی سیکھ لینی تھی
خیر آسان اردو میں۔
تم میری تعریفیں کرو میں تمہاری تعریفیں کرتا ہوں