السلام علیکم
میں بھی حاضر
یہ ایک حیدرآبادی پکوان ہے۔بیسن کوئی پکوان بھی ہے اپیا؟ ہم تو سمجھتے تھے کہ چنے کی دال کا آٹا بیسن کہلاتا ہے۔
الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے موسم سرد ہے بجلی ابھی چل رہی ہےوعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں پپو بھائی؟
یہ ایک حیدرآبادی پکوان ہے۔
نہیں کڑھی نہیں ہے۔ کڑھی میں دہی کا استعمال ہوتا ہے لیکن بیسن میں نہیں ۔کہیں یہ کڑھی تو نہیں؟