کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عثمان

محفلین
کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ اس دھاگے کو قفل سے استثناء قرار دے دیا جائے۔ اور ہمیشہ کھلا رہے ؟
 

مقدس

لائبریرین
جی مقدس بہن ، بتائیے آج کیا پکایا ہے؟ اور ابھی تک کچھ نہیں پکایا ہے تو کیا پکانے کا ارادہ ہے؟ :chill:

نبیل بھیا میں تو پکا پکا کر تھک گئی۔۔ صبح بریک فاسٹ بنایا۔۔ پھر لنچ میں فش اور بیکڈ پٹیٹوز اور سیلڈ بنایا
ابھی رات کے کھانے مین چکن، روٹیاں اور پتا نہیں کوئی سوئیٹ ڈش بنانی ہو گئی
اتنا کھانا میں نے کبھی نہیں بنایا ہو گا
 

قیصرانی

لائبریرین
آج کچھ بھی نہیں۔ پچھلا کھانا جو تھا، چکن سبزی والا، وہ کھایا۔ پھر کریم کیک، پھر کریم کافی، پھر چاکلیٹ۔ ابھی سوچ رہا ہوں کہ کیا بناؤں کہ چکن تو ڈی فراسٹ ہو گیا۔ شاید اوون میں ڈال دوں اور خود ہی کچھ نہ کچھ بن جائے
 

قیصرانی

لائبریرین
پھر ٹھیک ہے۔۔ آپ مجھے بتائیں کہ آپ جب محفل میں آتے ہیں تو سب سے پہلے کس سیکشن میں جاتے ہیں
اور ہاں آج آُ نے کیا پکایا تھا
دیکھتا ہوں کہ پہلے سے زیر نظر دھاگوں میں اگر کوئی پوسٹس ہوئی ہیں تو ان کا جواب، پھر رینڈملی براؤزنگ۔ ساتھ ہی لائبریری پر بھی۔ یاد آیا کہ اس دن جب رات کو آپ نے پوچھا کہ کوئی بھی نہیں تو میں اس وقت فائر فاکس سے لائبریری پر ڈیٹا دیکھ رہا تھا۔ چونکہ میں فائر فاکس سے لاگ ان نہیں تھا اس لئے میرا آن لائن سٹیٹس دکھائی نہیں دے رہا ہوگا۔ میں گوگل کروم کی مدد سے عام طور پر محفل پر آتا ہوں
 

مقدس

لائبریرین
آج کچھ بھی نہیں۔ پچھلا کھانا جو تھا، چکن سبزی والا، وہ کھایا۔ پھر کریم کیک، پھر کریم کافی، پھر چاکلیٹ۔ ابھی سوچ رہا ہوں کہ کیا بناؤں کہ چکن تو ڈی فراسٹ ہو گیا۔ شاید اوون میں ڈال دوں اور خود ہی کچھ نہ کچھ بن جائے

بھیا آپ نے بس چکن ود سبزی کھانا تھا ناں، کریم کیک، کافی اور چاکلیٹ ہمیں بھیجوا دیتے آپ۔۔ آپ کی جگہ ہم یہاں کھا لیتے۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
اوون میں چکن بہت مزے کا بنتا ہے۔۔ اگر آپ اس پر آلیو آویل اور کچھ ہربز لگا دیں اور پھر فوئل میں لپیٹ کر رکھ دیں۔۔۔ دیٹ ٹیسٹ جسٹ یمی
 

مقدس

لائبریرین
دیکھتا ہوں کہ پہلے سے زیر نظر دھاگوں میں اگر کوئی پوسٹس ہوئی ہیں تو ان کا جواب، پھر رینڈملی براؤزنگ۔ ساتھ ہی لائبریری پر بھی۔ یاد آیا کہ اس دن جب رات کو آپ نے پوچھا کہ کوئی بھی نہیں تو میں اس وقت فائر فاکس سے لائبریری پر ڈیٹا دیکھ رہا تھا۔ چونکہ میں فائر فاکس سے لاگ ان نہیں تھا اس لئے میرا آن لائن سٹیٹس دکھائی نہیں دے رہا ہوگا۔ میں گوگل کروم کی مدد سے عام طور پر محفل پر آتا ہوں

اووو اسی لیے ناں
اس دن کوئی بھی نہیں دکھائی دیا مجھے یہاں۔۔۔۔

اور میں ناں سب سے پہلے اس گپ شپ والے تھریڈ کو ڈھونڈتی ہوں تاکہ دیکھوں سب نے کیا کیا باتیں کیں
ہی ہی ہی ہی
آپ نے وہ پوسٹ کی ناں لائیبریری بکس والی کہ کون کون سی کہانیاں ٹائپ ہو چکی ہیں
وہ میں نے دیکھی
اس میں آپ کو بہت ٹائم لگا ہو گا ناں بھیا۔۔ دیٹ واز کمپلیکیٹڈ ٹو ڈو
 

قیصرانی

لائبریرین
بھیا آپ نے بس چکن ود سبزی کھانا تھا ناں، کریم کیک، کافی اور چاکلیٹ ہمیں بھیجوا دیتے آپ۔۔ آپ کی جگہ ہم یہاں کھا لیتے۔۔۔ ۔ ہی ہی ہی ہی
اوون میں چکن بہت مزے کا بنتا ہے۔۔ اگر آپ اس پر آلیو آویل اور کچھ ہربز لگا دیں اور پھر فوئل میں لپیٹ کر رکھ دیں۔۔۔ دیٹ ٹیسٹ جسٹ یمی
المونیم فوئل ختم ہو گیا ہے اور میں ابھی گھر واپس آیا ہوں تو جانے کا موڈ نہیں۔ بس ہری مرچیں کافی ساری ڈال دوں گا اور ساتھ کچھ مصالحہ جات۔ پین میں خود ہی چکن گل جائے گا۔ کافی مزے کا بنتا ہے اس طرح بھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top