قیصرانی
لائبریرین
یہ وہ رات نہیں بلکہ دوسری والی رات ہےلیکن رات تو ابھی بہت باقی ہے
یہ وہ رات نہیں بلکہ دوسری والی رات ہےلیکن رات تو ابھی بہت باقی ہے
یہ وہ رات نہیں بلکہ دوسری والی رات ہے
السلام علیکم بھیاززز
کیسے ہیں
میری بس ابھی آنکھ کھلی تو یہاں آکر دیکھنے کو من کیا
اس سے پہلے کہ تیمور کی آنکھ کھلے اور ان کا من کرے میرے کو دو لگانے کا
مجھے بھاگ جانا چاہیے
بیکاز اٹس 3 ان دا مارننگ
السلام علیکم !
جی بہتر ۔وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری بے حد پیاری اپیا رانی؟
جی بہتر ۔
ہمیں ہمارے بچے پیار نہیں کرتے کیونکہ ہم ان کی ہٹلر ماں ہیں۔ہم تو سوچ رہے ہیں کہ آج ایک سوال پوسٹ کریں سبھی کے لئے کہ "ہماری بے حد پیاری اپیا رانی سے کون کون پیار کرتا ہے؟"
اس کا ایک فائدہ تو یہ ہوگا کہ اپیا رانی کے سارے بچے جواب دینے کے لئے محفلین بن جائیں گے۔ پھر لطف آئے گا جونئیر محفلین کی بھیڑ کے ساتھ۔
ہمیں ہمارے بچے پیار نہیں کرتے کیونکہ ہم ان کی ہٹلر ماں ہیں۔
کبھی وقت ملے تو پوچھ لیجئے گا بچوں سے۔ہمیں آپ کی بات پر یقین کرنے کی چنداں ضرورت نہیں۔
کبھی وقت ملے تو پوچھ لیجئے گا بچوں سے۔
اور بچوں کے ابو اس لیے ہم سے پیار نہیں کرتے کہ ہم ان کی ہٹلر بیوی ہیں۔
بھیا ہمارے ہاں ایک کہاوت ہے سونے کا گھس کر اور آدمی کو بس کرنا دیکھنا چاہیے۔اگر اس بات میں ذرا بھی صداقت ہوتی تو آپ ہماری ہٹلر اپیا بھی ہوتیں۔
بھیا ہمارے ہاں ایک کہاوت ہے سونے کا گھس کر اور آدمی کو بس کرنا دیکھنا چاہیے۔
متفق !!!لیکن اپیا رانی، ہمارے تعلقات کیسے ہوں اس کا تعین محض اس پر تو نہیں ہوتا کہ آپ ہمارے لئے کیسے ہیں بلکہ اس پر بھی ہوتا ہے کہ ہم آپ کے لئے کیسے ہیں۔
متفق !!!
بھیا ہمارا ناشتہ تو 6 بجے ہی بچوں کے ساتھ ہوجاتا ہے ۔ ابھی 2 گلاس پانی پی کر آرہے ہیں ۔اب کیا ناشتہ کریں۔ناشتہ کریں گی اپیا؟