امیداورمحبت
محفلین
تھوڑی سردی کراچی بھیج دیں فرحت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنا خیال رکھیئے گا اپیا ۔آپ کہاں رہتی ہیں بھلا ؟میں بھی ٹھیک۔ الحمد اللہ
بس سردی بہت ہے
چاچووووووووووووووووووووہ کیا ہے کہ مانوں بلی کے پنجوں سے ڈر لگتا ہے ناں۔
وعلیکم السلام آگینالسلام علیکم آگین
ہم تو اچھے ہیں۔۔۔۔۔ہم سے یاد آیا سعود بھیا کو مس کر رہی ہوں ۔وعلیکم السلام سب کیسے ہیں
ہم تو اچھے ہیں۔۔۔ ۔۔ہم سے یاد آیا سعود بھیا کو مس کر رہی ہوں ۔
میں بھی ٹھیک ہوں بھیا
آج آپ سنائیںہم بھی انہیں مس کررہے ہیں
ایسے تھوڑی۔۔۔ ۔۔ غزلیں تو سناؤ میری پسند والی
چاچووووووووووووووووووو
کچھ نہیں ۔۔۔
چلو جی پہلے سردرد بہنیں تھیں، اب سیڈ بہنیں بن گئی ہیں۔کیوں نہیں دل کررہا ۔۔مجھے کوئی نہیں پتا میں بھی سیڈ ہورہی ہوں ۔
ہاں جی آئس کریم کیکیا بات ہے بچہ؟ بھوک لگی ہی کیا؟
کیوں نہیں دل کررہا ۔۔مجھے کوئی نہیں پتا میں بھی سیڈ ہورہی ہوں ۔
اپیا سعود لالہ سے بات ہوئی آپ کی ؟
اوہ مائی گاڈ کتنی کیوٹ ہے ناں ۔۔۔مانو بلی آئسکریم نہیں کھاتی، وہ صرف دودھ پیتی ہے۔