کون ہے جو محفل میں آیا 72

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین

سمجھ سکو تو سمجھ لو
ایک الفاظ اپنی جناتی زبان کا ایڈ ہوگیا:grin:


اہہمم اہہممم ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ سارے راز کھول دو تم :unsure:

ہاہاہاہاہاہا،
اب لوگوں نے ایویں ہی جاسوس بنا ڈالا ہے تو کچھ تو کھولنا ہی پڑے گا :grin:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
یعنی کہ تم کہہ رہی ہو ۔۔۔ ۔ "امین"۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ "انکل" ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

پہلے ہمیں نام لے کر پکار رہی ہو پھر چڑ کے طور پر انکل۔۔۔ ہنہہ ۔۔۔ بڑوں کو ایسے نام لے کر پکارتے ہیں :(؟
:( :( :(
نہیں ناں بھیا وہ تو میں ایک ساتھ بول رہی تھی ۔آپ نے ایک دفعہ بتایا تھا ناں کہ آپ اتنے زیادہ بچوں کے انکل ہیں تو اس لیے بولا ۔۔:(
سوری بھیا ۔۔اگر برا لگا تو معاف کردیں :(
 

محمد امین

لائبریرین
:( :( :(
نہیں ناں بھیا وہ تو میں ایک ساتھ بول رہی تھی ۔آپ نے ایک دفعہ بتایا تھا ناں کہ آپ اتنے زیادہ بچوں کے انکل ہیں تو اس لیے بولا ۔۔:(
سوری بھیا ۔۔اگر برا لگا تو معاف کردیں :(

انکل کب کہا تھا :rollingonthefloor::rollingonthefloor: کزن کہا تھا۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہ۔۔۔۔۔۔ اتنے سارے بچوں کے سب سے بڑے بھائی ہیں ہم ۔۔۔ ہی ہی ہی


اور یہ اب سوری کہہ کر بلیک میل کر رہی ہو تم :frustrated:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
انکل کب کہا تھا :rollingonthefloor::rollingonthefloor: کزن کہا تھا۔۔۔ ۔ ہاہاہاہاہاہاہ۔۔۔ ۔۔۔ اتنے سارے بچوں کے سب سے بڑے بھائی ہیں ہم ۔۔۔ ہی ہی ہی


اور یہ اب سوری کہہ کر بلیک میل کر رہی ہو تم :frustrated:
سوری بھیا مجھے واقعی میں عجیب لگ رہا ہے ۔:( :( :(
سوری بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
 

محمد امین

لائبریرین
سوری بھیا مجھے واقعی میں عجیب لگ رہا ہے ۔:( :( :(
سوری بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا

ارےےےےےےےےےےے بس ناااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیاااااااااااا ہےےےےےےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔ رلاؤ گی کیا ؟؟؟ :sad2::sad2::sad2::sad2::sad2::sad2::sad2:
 

شمشاد

لائبریرین
بھیااااااا میں نے رونا اسٹارٹ کر دینا ہے

چلو شروع ہو جاؤ۔ میں بھی دیکھوں مقدس روتی ہوئی کیسی لگتی ہے؟

روتے ہوئے میری طرف سے یہ اپنے پاس رکھ لینا۔

990054084_951e0f2a59.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top