فرحت کیانی
لائبریرین
السلام علیکم عائشہ۔ کیسی ہیں آپ؟ اور دن کیسا گزرا؟
السلام علیکم عائشہ۔ کیسی ہیں آپ؟ اور دن کیسا گزرا؟
نہیں پہلے آپ بولیں کہ جاؤ معاف کیا ؟
پہلے ہی وہ لگاتی رہتی ہیں ۔اب ایک اور لگوالیں بھیا
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم عائشہ۔ کیسی ہیں آپ؟ اور دن کیسا گزرا؟
ہائیں میں نے کب رلایا ؟کوئی نہیں لگاتی۔
میں نے تو سنا ہے تم ہی اسے رلادیتی ہو
تھینک یو بھیاارے تو غصہ ہی کب تھا جو معاف کرنے کی نوبت آئے؟؟؟؟ اچھا جاؤ معاف کیا ہمیشہ کے لیے
ہائیں میں نے کب رلایا ؟
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب؟
گڈ۔وعلیکم السلام اپیا
جی میں اچھی ہوں ۔الحمدللہ !
اور دن اچھا ہی گزرا آج کوئی پریڈ نہیں ہوا کالج میں ۔مجھے پتا ہوتا تو جاتی ہی ناں !!
اپیا یہاں عموما ایسا نہیں ہوتا ورنہ ہم لوگ بھی چھٹی کرلیتے ۔ہماری ٹیچرز کا بس چلے تو شاید ہمیں اتوار کو بلا لیں ۔آج بھی اس لیے گئے تھے کہ اگر لیکچر مس ہوگیا تو کہاں سے کریں گے ۔گڈ۔
کالج یونی میں چھٹیوں سے پہلے آخری دن اور چھٹیوں کے بعد پہلے دن ایسا ہی ہوتا ہے۔
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب؟
یہ تو اچھی بات ہے۔ ٹائم ضائع نہیں ہوتا۔اپیا یہاں عموما ایسا نہیں ہوتا ورنہ ہم لوگ بھی چھٹی کرلیتے ۔ہماری ٹیچرز کا بس چلے تو شاید ہمیں اتوار کو بلا لیں ۔آج بھی اس لیے گئے تھے کہ اگر لیکچر مس ہوگیا تو کہاں سے کریں گے ۔