محمد امین
لائبریرین
سیدہ شگفتہ کیسی ہیں؟ میں آج آپ کو فون کرنے لگی تھی پھر سوچا آپ آرام نہ کر رہی ہوں۔
محمد امین آپ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ اور fahim آپ کیسے ہیں؟
اللہ کا کرم ہے اچھا ہوں ۔۔۔ آپکا نسخہ ابھی آزمایا نہیں ۔۔ کہ سبز چائے موجود نہیں
اپیا کوئی اور امین ٹیگ ہوگئے ہیں ۔۔۔۔ ویسے ہم کیا کہہ سکتے ہیں کہ ہم خود دن رات یہی کرتے ہیں ۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔۔۔اور ہماری امی بھی محفل کا حصہ بن جائیں گی جلد ہی۔۔