سیدہ شگفتہ
لائبریرین
چلیں جی اب ہم جا رہے ہیں اس دھاگے سے ۔
تمہاری بائک تو ٹلے اٹھا کر لے گئے تھے۔۔۔ ۔۔اور ہماری گاڑی چوری ہوگئی تھی آج تک نہیں ملی ۔۔۔
اور اس دن ہمارا کزن ہسپتال میں تھا، ہسپتال کے باہر سے چوری ہوئی۔۔۔ وہ بے چارہ بچہ انتقال کرگیا بعد میں۔۔۔
چلیں جی اب ہم جا رہے ہیں اس دھاگے سے ۔
میں ٹھیک اللہ کا شکر ۔
نئی تازہ تو آمد ہو رہی ہے ان دنوں اگر ارادہ کر لیا تو بریکنگ نیوز دھاگہ پر اس سال کی پہلی رپورٹنگ ہو جائے گی ۔ فہیم بریکنگ نیوز تھریڈ کا ربط جب وقت ہو ڈھونڈ دیں ۔
نہیں فہیم ، یہ نہیں وہ دوسرا ہے ۔
اللہ حافظ ۔۔میں بھی سونے جارہی ہوں ۔
شکر کریں کہ بائیک صحہح سلامت مل گئی۔گارڈن والے ہیڈ کوارٹر سے ملی۔
وہاں تک پیدل مارچ کیا۔
200 روپے لفٹنگ چارجز کی مد میں لیے اور 130 چلان کی۔
کل 330 کا نسخہ بنا جو ہاتھوں ہاتھ ادا کرکے اپنی بائیک چھڑائی۔
شکر کریں کہ بائیک صحہح سلامت مل گئی۔
السلام علیکم میں بھی حاضر ہوگیا ہوں کیا حال ہے سب کا کیسے ہیں
ہا ہا ہا ویسے نعرہ ایک اور بھی ہے
مجھے کام بتاؤ میں کیا کروں میں کس کو کھاؤں کچھ یاد آیا