ہمارے لیے بھی بھیج دیں۔میں بھی یہ پُھلے (popcorn) ختم کر لوں، پھر جاتا ہوں۔
میں بھی یہ پُھلے (popcorn) ختم کر لوں، پھر جاتا ہوں۔
بالکل میرے ہم خیال ہیں آپ کے صاحبزادے صاحب۔ہمارے صاحبزادے کا کہنا ہے کہ البطل کے پوپ کارن اچھے ہوتے ہیں جبکہ چپس تسالی کے ۔
شاید مجھے نکال کے کچھ کھا رہے ہوں آپ
محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں
ویسے ہی کھٹاکھٹ ٹائپنگ کر کے بھوک چمک اٹھی ہے اور یہاں پھلے دیکھ کررررررر
کچھ تو کھلا دیں
السلام علیکم آگین
جی بھیا ابھی لیپ ٹاپ سے آئی ہوںوعلیکم السلام اگین۔۔۔ ۔۔لیپ ٹوپ سے ؟؟
میں ابھی آئی بھیا
اور آپ جا رہے ہیں
ناٹ فئیر
یہ فہیم سوگیا کیا
چلیں پھر ٹھیک ہے بھیامیں اتنی دیر سے کتاب ٹائپ کر رہا تھا نا۔۔۔ اور حالت واقعی خراب ہورہی ہے میری۔۔۔ چکر آرہے ہیں نیند سے۔۔۔