مقدس
لائبریرین
آج میں نے Lasagne بنایا اور کھایا۔ سواد آ گیا بادشاہو
آپ نے آج کیا کُکنگ کی ہے اور اس کا کیا ریسپانس ملا؟
میں نے کچھ بھی نہیں بھیا
مجھے بھی کھانا ہے تھوڑا ادھر بھیجیں
آج میں نے Lasagne بنایا اور کھایا۔ سواد آ گیا بادشاہو
آپ نے آج کیا کُکنگ کی ہے اور اس کا کیا ریسپانس ملا؟
فیس بک کی سیٹنگ
ہی ہی ہی
میں نے ایویں شوق میں بنا لیاگڈ ۔۔ مگر فیس بک پر اب پہلے جیسی پرائیویسی نہیں رہی ۔۔۔
آپ آج اتنی دیر تک کیوں جاگ رہی ہیںمیں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر۔ سونے کے انتظار میں ہوں اور سوچ رہی ہوں کہ صبح کی نماز کے لیے کیسے اٹھوں گی وقت پر ۔
اب تو محض برتنوں پر ہی نشان رہ گئے ہیں۔ یا پھر تھوڑا سا بچا ہوا ہے۔ اگلی بار تصویر لازمی لوں گا ساتھ ہی ویسے میرے پراٹھوں کی تصویر سے آپ میرے سگھڑ پن اور امور خانہ داری کی مہارت کا اندازہ لگا سکتے ہیںلاثانیہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ تصویر؟؟
میں اتنا تیز نہیں ٹائپتی بھیایعنی اب ٹائپنگ میں ریس ہوجائے
گڈ ۔۔ مگر فیس بک پر اب پہلے جیسی پرائیویسی نہیں رہی ۔۔۔
اب تو تقریباً ختم ہو چکا ہے پہلے بتاتیں تو میں زیادہ بنا لیتامیں نے کچھ بھی نہیں بھیا
مجھے بھی کھانا ہے تھوڑا ادھر بھیجیں
اکیلے اکیلے کھا لیا بھیا سارااب تو محض برتنوں پر ہی نشان رہ گئے ہیں۔ یا پھر تھوڑا سا بچا ہوا ہے۔ اگلی بار تصویر لازمی لوں گا ساتھ ہی ویسے میرے پراٹھوں کی تصویر سے آپ میرے سگھڑ پن اور امور خانہ داری کی مہارت کا اندازہ لگا سکتے ہیں
میں اتنا تیز نہیں ٹائپتی بھیا
اگر حمزہ مس ہو جاتا تو فقرے کا لطف دوبالا ہو جاتا بہنامیں اتنا تیز نہیں ٹائپتی بھیا
بس، یہ واحد ڈش ہے جو میں اتنی ہی بناتا ہوں جو ایک وقت میں ختم ہو جائے۔ ورنہ سالن وغیرہ تو کم از کم دو تین وقت اور زیادہ سے زیادہ تین چار دن تک چلتا ہےاکیلے اکیلے کھا لیا بھیا سارا
ناٹ فئیرررررر
کوئی نہیں بھیااہی ہی ہی ہی ہی ہی۔
تم سے لگاتے ہوئے ڈر ہے کہ تم ہرا دو گی مجھے
کوئی نہیں بھیاا
آُ ایویں ہی سر چڑھا رہے ہو
وہ کیسے بھیااگر حمزہ مس ہو جاتا تو فقرے کا لطف دوبالا ہو جاتا بہنا
سارے تالے ہم ڈال کر آئے ہیں۔
مجال ہے جو ذرا گڑبڑ ہو
اگر حمزہ مس ہو جاتا تو فقرے کا لطف دوبالا ہو جاتا بہنا
ہمارا مطلب کسی اور حوالے سے تھا۔۔۔ بعض چیزیں انسان اپنے دوستوں کو بھی نہیں دکھانا چاہتا۔۔۔ مثلاً میں اگر تمہاری کسی پوسٹ پر تبصرہ کررہا ہوں تو وہ رئیل ٹائم میں میرے دیگر دوستوں کی وال پر جا رہا ہوگا۔۔ جبکہ اب اسے روکنے کا کوئی اوپشن نہیں۔۔ سائیڈ بار میں ساری فعالیت دوسروں پر "اظہر من الشمس" ہوجاتی ہے۔۔۔ اسی لیے میں نے تو اپنی ایکٹیویٹیز محدود کردی ہیں وہاں اور پروفائل کو اوپن کردیا۔۔۔ دل میں یہ کہتے ہوئے کہ "دفع دوووور ہوووو"۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اور "ایسی کی تیسی"۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔