جی ٹھیک ہے اللہ حافظ۔۔ویسے تیاری کس کی کرنی ہے ؟
ہی ہی ہی
مجھے سمجھ نہیں آیا آپ نے کیا لکھا ہے ۔
ٹھیک ہے آپ سے پوچھ کر ہی لکھوں گی بھائیہاہاہا چلیں اب جس بات میں کنفیوز ہوا کریں اسے ہم سے پوچھنے کے بعد ڈائری میں لکھ لیا کریں
دسترکت کیا ؟ کہیں دسترخوان تو مراد نہیں آپکی؟
یونہی اتنے سارے کام رُک رہے ہیں سب کے۔ہمارے یہاں بھی اتوار کو سی این جی ہڑتال تھی میں نے شوز لینے جانا تھا مگر نہیں جا سکی
ہماری تو گیس بھی بند ہے ، دو دن آئی تھی آج پھر وہی حال ہے اپیایونہی اتنے سارے کام رُک رہے ہیں سب کے۔
پھر تو سوری ہی کرسکتا ہوں گڑیا۔۔ ویسے یہ بُچو ؟؟ ایں چہ معنی دارد ؟؟اور جو میں بچّوکی بجائے "بچُو" کہا ہوتو ۔۔۔
اففففففففففففففففاور وہ امین بھی کوئی اور ہیں میں محمد امین ہوں۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں بھی حاضر
ہماری طرف گھروں میں گیس لوڈشیڈنگ کم ہو گئی تھی پچھلے دو دنوں سے۔ آج کا اندازہ نہیں کیا حالات ہوں گے۔ہماری تو گیس بھی بند ہے ، دو دن آئی تھی آج پھر وہی حال ہے اپیا
اب مجھے اس فورم کے سارے اراکین کی لیسٹ دیکھ نی پڑے گی یہاں تو ہر نام کے دو دو افراد موجود ہے
وعلیکم السلام بھیّا کی جان ،۔ جیتی رہو شہزادی۔۔السلام علیکم
کیا ہو رہا ہے م م مغل بھائی کیسے ہیں
یہ کونسی شکایت لگائی ہے ؟؟؟ میں بھی آپ کی شکایت لگاؤں گی بچُو جی
چلیے ایک نام کا تو بھروسا ہوگیاتبسم بہنا۔ ہمارے نام سے انشا اللہ کوئی نہ ملے گا۔ فکر ناٹ
میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام بھیّا کی جان ،۔ جیتی رہو شہزادی۔۔
کچھ خاص تو نہیں گڑیا دفتری امور ہیں اور یہاں بھی جھانک لیتا ہوں۔
آپ کیسی ہو ؟ کیا مصروفیات ہیں ؟
شکریہ جی یہ حاضری رجسٹر آپ کے پاس کیسے آ گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟وعلیکم السلام
آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے اب تو آپ خوش
آپ کو نہیں معلوم شمشاد بھائی کنے سے ہر دوسرے دن رجسٹر چوری ہو جا تا ہے تو میں نے سوچا کے آج میں ہی لگادیتی ہوںشکریہ جی یہ حاضری رجسٹر آپ کے پاس کیسے آ گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟