قیصرانی
لائبریرین
بس چھوڑیں۔ بعض باتیں دہرانے سے ان کا لطف ختم ہو جاتا ہےوہ کیسے بھیا
بس چھوڑیں۔ بعض باتیں دہرانے سے ان کا لطف ختم ہو جاتا ہےوہ کیسے بھیا
آپ آج اتنی دیر تک کیوں جاگ رہی ہیں
میرے کو اتنی سمجھ نہیں آتی ناں،، سوری بھیابس چھوڑیں۔ بعض باتیں دہرانے سے ان کا لطف ختم ہو جاتا ہے
میری پوسٹ پر تبصرہ کرو گے تو وہ تمہارے کسی دوست کی وال پر نہیں جانا
ہاں یہ ضرور ہے کہ آپ اپنی سیٹنگ تو ٹھیک کرسکتے ہو۔
لیکن اگر اگلے نے ہی کھلی چھوٹ دے رکھی ہو تو اس کا کیا کریں۔
جناب۔۔۔ ۔۔ کھلی چھوٹ کو ہم فوراً بند بھی کردیتے ہیں ۔۔۔ مگر ہم تمہاری کسی چیز پر تبصرہ کریں یا کچھ بھی لائک کریں تو وہ ہمارے دیگر دوستوں کے سائڈ بار میں لکھا آئے گا رئیل ٹائم میں۔۔۔ اور اسی چیز سے مجھے نفرت ہے۔۔
سیٹنگ فل ذاتی کر کے بھی دیکھ لیا تھا۔۔۔ ۔ میں نے اپنی دو پروفائلز بنائی ہوئی ہیں، فیملی کی الگ اور دوستوں کی الگ۔۔۔ انہی دونوں پر تبدیلیاں کر کر کے نتائج دیکھتا رہا ہوں
اُلٹے ہاتھ کی لگانی ہے لالہ کہ سیدھے کی ؟؟؟
یہ کونسی شکایت لگائی ہے ؟؟؟ میں بھی آپ کی شکایت لگاؤں گی بچُو جیاور آپ نے بتادیا
مقدس
ناعمہ عزیز
عائشہ عزیز
یہ دیکھو تم لوگوں نے اتنی ککیں ککیں کیں کہ امین بھائی اب آنٹی کو لے کر آگئے ہیں شکایت لگا کر
میں نے تو کچھ نہیں کہا لالہ میں تو لاڈ سے مارتی ہوں بسآنے دو نمی کو پھر اس سے پوچھنا
احتیاط اچھی چیز ہے۔جی اب تو اس معاملے میں محتاط ہی رہنا ہے
آپ سنائیں کیا مصروفیات ہیں آج کل۔
مجھے پتہ تھا کہ جواب لکھ رہی ہوں گیمیں لکھ رہی تھی ناں جواب ۔ چلیں ٹھیک ہے شب بخیر اور التماس دعا ۔ سونے سے پہلے میرے لیے دعا کرنا ہے یاد رہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو اور صبح بخیر
کیا حال ہیں فرحت اپیا ؟؟
واہ۔ ہمارے یہاں ہوا سرد ہے۔ دھوپ اتنی نہیں نکلی۔ اور سی این جی کی ہڑتال ہے۔میں بھی ٹھیک ٹھاک صبح صبح ہمارے یہاں بہت سرد ہوا چل رہی ہے اور اب تو سورج بھی نکل آیا ہے
ہمارے یہاں بھی اتوار کو سی این جی ہڑتال تھی میں نے شوز لینے جانا تھا مگر نہیں جا سکیواہ۔ ہمارے یہاں ہوا سرد ہے۔ دھوپ اتنی نہیں نکلی۔ اور سی این جی کی ہڑتال ہے۔