ارے واہ بھئی ، کیا بنایا ہے ہماری بہنا نے دن کے کھانے میں ؟چلیے ایک نام کا تو بھروسا ہوگیا
میں ٹھیک ہوں
کچھ خاس نہیں میں یہاں آنے سے پہلے سارے کام کرکے ہی آئی ہوں اب تو وقت ہی وقت ہے دوپہر میں دسترخوان کی تیا ری کے لئے ہی جانا ہے
انشاءاللہ اگر کسی کو اس بیچ مجھ سے کوئی کام نا ہو تونہیں تو مجھے جا نا ہو گا
خبردار کسی نے ما بدولت کی لاڈلی بہنا کو دھمکانے کی کوشش کی۔۔۔۔سر جی تھانے لے چلیں ان کو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آج میں نے کھٹا اور طورئی کا سالن بنایا ہے اور چاول ابھی پکا کر آئی ہوںارے واہ بھئی ، کیا بنایا ہے ہماری بہنا نے دن کے کھانے میں ؟
اس میں چوری کہاں سے ہوئی بھائی کے پاس سے کوئی چیز لینا چوری تھوڑے ہی ہو تی ہےاچھا تو یہ رجسٹر تم چوری کر کے لے جاتی ہو۔ اچھا ہوا جو خود ہی بتا دیا۔
اچھا پر کیوں جانا ہے آپ کو رہا کر نے کے لئے کیاسر جی تھانے لے چلیں ان کو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
رجسٹر غائب ہورہاہے محفل سے کسی پو چھ گوچھ تو کرنی ہےخبردار کسی نے ما بدولت کی لاڈلی بہنا کو دھمکانے کی کوشش کی۔۔۔ ۔
کالا پانی بھجوا دیں گے ہم یا پھر کولہو میں پلوا دیا جائے گا۔۔۔
تخلیہ۔۔۔ ۔۔۔
نہیں یہ تو شمشاد بھائی بتائیں گےاس میں چوری کہاں سے ہوئی بھائی کے پاس سے کوئی چیز لینا چوری تھوڑے ہی ہو تی ہے
اچھا پر کیوں جانا ہے آپ کو رہا کر نے کے لئے کیا
اچھا تو میں آپ سے پوچھ تی ہوں کے کل آپ یہاں کیا کر نے آئے تھے مجھے لگ رہا تھا کے آپ ہی لئے گئے ہیں میں نے تو ایک book میں نوٹ کیا ہے کے آج کون کون حاضر ہوئے ہیں ۔ ابھی میلا کہاں ہے رجسٹر 100فیصد آپ ہی لے گئے ہیں کل جب سے آپ گئے ہیں رجسٹر مل ہی نہیں رہا ہے سچ سچ بتائیں کہاں ہے رجسٹررجسٹر غائب ہورہاہے محفل سے کسی پو چھ گوچھ تو کرنی ہے
آاااااااا ہ ہ ہ ہ ہ۔۔۔۔۔یہ شانِ مغلیہ رنگون میں بھی دکھانی تھی نا مغل بھائی۔۔۔ ۔۔
واؤ ۔۔ گڈ۔۔ ہمیں ملے گا ناں کھانے کو ؟آج میں نے کھٹا اور طورئی کا سالن بنایا ہے اور چاول ابھی پکا کر آئی ہوں
واہ اسے کہتے ہیں ترکی بہ ترکی جواب دینا۔ شاباش بہنا شاباشاس میں چوری کہاں سے ہوئی بھائی کے پاس سے کوئی چیز لینا چوری تھوڑے ہی ہو تی ہے
اچھا پر کیوں جانا ہے آپ کو رہا کر نے کے لئے کیا
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
ایک چوری اور سینہ زوری جناب میں تو شمشاد بھائی کی بات فالو کررہا ہوں معزز انسان ہیں کسی پر ایسی تھوڑی الزام لگا رہے ہیں اور عارضی تھانیدار بھی ہیں جب تک تھانیدار تعینات ہوکر نہیں آتا
ارے ارے ارے ارے ۔۔ کیا بات ہے بہنا۔۔اچھا تو میں آپ سے پوچھ تی ہوں کے کل آپ یہاں کیا کر نے آئے تھے مجھے لگ رہا تھا کے آپ ہی لئے گئے ہیں
میں نے تو ایک book میں نوٹ کیا ہے کے آج کون کون حاضر ہوئے ہیں ۔ ابھی میلا کہاں ہے رجسٹر 100فیصد آپ ہی لے گئے ہیں کل جب سے آپ گئے ہیں رجسٹر مل ہی نہیں رہا ہے سچ سچ بتائیں کہاں ہے رجسٹر
ارے ارے ارے ۔۔ نہیں منّے روتے نہیں ہیں ۔۔ پلیزززززززززززززززززمیں تو چھوٹی سی بچی میں آپ کو کہاں ڈانٹ رہی ہوں آپ ہی مجھے ڈانٹ رہے ہیں کے تھانہ میں لیجارہے ہیں