تبسم
محفلین
میں ٹھیک ہوں صبح سے ہی موڈ ٹھہک نہیں ہے اس لئے صبح ہی کیا کچھ اچھا نہیں لگ رہی ہےکیا حال ہیں تبسم کیا ہو رہا ہے صبح صبح ؟؟
میں ٹھیک ہوں صبح سے ہی موڈ ٹھہک نہیں ہے اس لئے صبح ہی کیا کچھ اچھا نہیں لگ رہی ہےکیا حال ہیں تبسم کیا ہو رہا ہے صبح صبح ؟؟
میں ٹھیک ہوں صبح سے ہی موڈ ٹھہک نہیں ہے اس لئے صبح ہی کیا کچھ اچھا نہیں لگ رہی ہے
کسی نے بھی نہیں بھائی بس صبح اُٹھے جب سے ہی کچھ اچھا نہیں لگ رہا ہےیہ موڈ کس نے خراب کر دیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اچھا ٹھیک ہے بنا کر پی لوں گیایک پیالی گرما گرم چائے پی لو، موڈ ٹھیک ہو جائے گا، شرط یہ ہے کہ ایک کپ میرے لیے بھی لیتی آنا۔
تو میں نے کب کہا ہے کہ تم پی جاؤ گی۔
چاچو میں کوئی نہیں پیتی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اس کی داڑھی نہیں ہے، اس کے لیے" چور کی چُٹیا میں تنکے" لکھا جائے گا۔"چور کی داڑھی میں تنکا ‘‘
اچھا تو مجھے آئسکریم کب کھلانی ہے چاچو؟تو میں نے کب کہا ہے کہ تم پی جاؤ گی۔
"چور کی داڑھی میں تنکا ‘‘
ہائیں !!!اس کی داڑھی نہیں ہے، اس کے لیے" چور کی چُٹیا میں تنکے" لکھا جائے گا۔
ابن سعید بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا