کون ہے جو محفل میں آیا 73

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہر آیت کے آخر میں مثال کے طور پر اسطرح لکھا ہو گا : (35:14)

اس کا مطلب ہو گا سورۃ نمبر 14 اور آیہ نمبر 35
 

شمشاد

لائبریرین
اگر تم صفحہ 130 دیکھو گی تو وہاں چار آیات لکھی ہوئی ہیں، سورۃ نمبر ہے 42 اور آیات ہیں 40، 41، 42 اور 43۔

صفحہ 131 پر انہی آیات کے ٹکڑے ہیں۔

اگر آسانی سے کر سکتی ہو تو کرو، ورنہ صبح میں کر دوں گا۔

(ٹینشن لینے کا نہیں ٹینشن دینے کا - کیا)
 

مقدس

لائبریرین
تھینک یو بھیا
میں کوشش کروں گی کہ کر لوں اگر نہ ہو سکا تو پھر آپ کر دیجیئے گا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top