عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام لالہطبیعت اب بحال ہے ۔میں نے ابھی کھانا کھایا ہے ۔ بہنوں بھائیوں کو اجتماعی سلام ۔۔
کیا ہوا تھا آپ کو ؟
وعلیکم السلام لالہطبیعت اب بحال ہے ۔میں نے ابھی کھانا کھایا ہے ۔ بہنوں بھائیوں کو اجتماعی سلام ۔۔
ہائیں !!!
یہ مجھے کہا جارہا ہے ناں؟
السلام علیکم۔
ہم ابھی ابھی گاؤں سے واپس آئے ہیں اور ڈھے سارے ای میلز اور محفل میں ذاتی مکالمات سے نمٹ رہے ہیں اس لئے باقاعدہ شرکت چند گھنٹوں کے بعد ہی ممکن ہو سکے گی ان شاء اللہ۔
جی بٹیا رانی۔
وعلیکم السلام بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااالسلام علیکم۔
ہم ابھی ابھی گاؤں سے واپس آئے ہیں اور ڈھے سارے ای میلز اور محفل میں ذاتی مکالمات سے نمٹ رہے ہیں اس لئے باقاعدہ شرکت چند گھنٹوں کے بعد ہی ممکن ہو سکے گی ان شاء اللہ۔
جی بٹیا رانی۔
تو پھر چٹیا کون بناتا ہے آپ یاپھر زین بھائی ؟تمہارا کسی نے نام لیا ہے کہیں؟
چٹیا لڑکیوں کی ہوتی ہے یا مانو بلیوں کی۔ اچھا۔تو پھر چٹیا کون بناتا ہے آپ یاپھر زین بھائی ؟
بھیا کیا ہوا طبعیت کوطبیعت اب بحال ہے ۔میں نے ابھی کھانا کھایا ہے ۔ بہنوں بھائیوں کو اجتماعی سلام ۔۔
کوئی نہیں مس کیاوعلیکم السلام۔
بھیا کی جان ہم نے بھی آپ کو بارہا مس کیا۔ ہر کزن میں آپ سب بہنوں کی صورت نظر آتی تھی ہمیں۔