ہی ہی ہی حد کردی آپ نے ۔ہم ٖآپ کو بہت یاد کر رہے تھے بٹیا رانی۔ اور ذرا دیر کو آنکھ لگ گئی تو تو ہم نے خواب میں بھی آپ کو دیکھا۔ اب اللہ جانے جنھیں ہم نے خواب میں دیکھا وہ کون تھیں پر ہمیں تو آپ ہی لگیں۔
ہی ہی ہی حد کردی آپ نے ۔ہم ٖآپ کو بہت یاد کر رہے تھے بٹیا رانی۔ اور ذرا دیر کو آنکھ لگ گئی تو تو ہم نے خواب میں بھی آپ کو دیکھا۔ اب اللہ جانے جنھیں ہم نے خواب میں دیکھا وہ کون تھیں پر ہمیں تو آپ ہی لگیں۔
دلار ی کس لیے ۔۔؟
ہی ہی ہی حد کردی آپ نے ۔
دیکھنے میں کیسی ہیں مقدس (خواب میں )اس میں بھلا حد والی کون سی بات ہے اپیا۔ سونے سے قبل ذہن میں مقدس بٹیا کی خرابی صحت ہی سوار تھی اس لئے خواب میں ان کی عیادت کو جا پہونچے۔
دیکھنے میں کیسی ہیں مقدس (خواب میں )
مقدس اب آپ کی خیر نہیں ۔اپیا رانی، ہم نے ان کی کوئی تصویر تو کبھی دیکھی نہیں اس لئے خواب میں خاکہ واضح نہیں تھا۔ بس ایک پیاری سی ناک یاد رہ گئی جس پر ہماری پوری توجہ تھی۔
آج سونے کا ریکارڈ قائم کیا ہے ابھی تھوڑی دیر پہلے جاگنا ہوا۔ اور ابھی کچن میں جانے کا رادہ کر رہی ہوں ۔
میں حاضر تو ہوں پر دل و دماغ کہیں اور گردش کر رہے ہیں۔السلام علیکم اور سب کو شام بخیر
کون کون حاضر ہے یہاں ؟؟
السلام علیکم اور سب کو شام بخیر
کون کون حاضر ہے یہاں ؟؟
کھانے کو بھی لے آتی ہوں لالہ ، لیکن آپ کہاں غائب ہیں آج کل ؟؟و علیکم السلام
کیوں پوچھ رہی ہو، کچھ کھانے کے لیے لیکر آئی ہو کیا؟
وہ کیوں اپیا ؟؟؟ ویسے کالج سے واپس آنے کے بعد اب تک میرے دماغ میں بھی یہی چل رہا ہے کہ کام کونسےکونسے ہیں اور کب کب کرنے ہیںمیں حاضر تو ہوں پر دل و دماغ کہیں اور گردش کر رہے ہیں۔
میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ آپ سنائیںوعلیکم السلام، کیسی ہیں گڑیا رانی؟ آپ سے تفصیلی بات ہوئے کتنے دن ہو گئے!
میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ آپ سنائیں
جی لالہ آپ آئے ہی نہیں محفل پہ
تو کیا یہ دھمکی ہے ۔۔؟کیوں اپیا ہماری سوئیٹ سی مقدس پری کو کیوں ڈرا رہی ہیں آپ؟
بہت سارا کام پڑا ہے ۔ اور کچھ کرنے کا من نہیں کر رہا ہے ۔"ناعمہ عزیز, post: 835348, member: 2631"]وہ کیوں اپیا ؟؟؟ ویسے کالج سے واپس آنے کے بعد اب تک میرے دماغ میں بھی یہی چل رہا ہے کہ کام کونسےکونسے ہیں اور کب کب کرنے ہیں
تو کیا یہ دھمکی ہے ۔۔؟
اکیلی جان کے لیے کہاں باورچی کانے کا رخ کریں گے ۔ بازار کے کھانے سے ہی کام چلا لیجئے۔میں بھی سوچ رہا ہوں کہ باورچی خانے کا رخ کروں یا بازار کا۔
امی بھی بالکل ٹھیک ہیں لالہ اور عائشہ ابھی پیڑے بنا رہی ہےامی کیسی ہیں اور ننھی پری کیا کر رہی ہیں اس وقت؟