ابن سعید
خادم
کوئی نہیں مس کیا
بس میں نے مس کیا بھیا
اس بات پر تو آپ کا عائشہ بٹیا سے جھگڑا بنتا ہے۔
کوئی نہیں مس کیا
بس میں نے مس کیا بھیا
بھائی ابن سعید یہ سب ایسے ہی صرف میں نے مس کیا کیونکہ جب میں صبح کے وقت آن لائن ہوتا ہوں تو آپ ہی میرا سواگت کرتے تھے
شکریہ بھائی
لیں جناب اتنے دن بعد یہ حال ہے اب کرلو گلمیں نہیں بولتی اب
لیں جناب اتنے دن بعد یہ حال ہے اب کرلو گلمیں نہیں بولتی اب
میں نہیں بولتی اب
وعلیکم السلام لالہ
کیا ہوا تھا آپ کو ؟
کچھ نہیں پیاری پیاری بہنو۔ بس ذرا تھکاوٹ تھی ۔۔ آئی ایم فائن ناؤ۔۔ تھینک یو بوتھ آف یوبھیا کیا ہوا طبعیت کو
وعلیکم السلام لالہ
کیا ہوا تھا آپ کو ؟
کچھ نہیں پیاری پیاری بہنو۔ بس ذرا تھکاوٹ تھی ۔۔ آئی ایم فائن ناؤ۔۔ تھینک یو بوتھ آف یوبھیا کیا ہوا طبعیت کو
دیٹس بیٹر دین بھیاکچھ نہیں پیاری پیاری بہنو۔ بس ذرا تھکاوٹ تھی ۔۔ آئی ایم فائن ناؤ۔۔ تھینک یو بوتھ آف یو
یش میری شوئیٹ شی بہنا۔۔۔ تھینک یو۔۔۔دیٹس بیٹر دین بھیا
یش میری شوئیٹ شی بہنا۔۔۔ تھینک یو۔۔۔
ارے یہ تمھاری آپی کہاں رہ گئی ؟؟
ابھی بلاتا ہوں ۔۔ غزل ل ل ل ل۔۔۔ ( غزل ناز غزل )
اچھا بھئ ہم تو گئے ۔ دفتر سے ۔۔ کسی ضروری کام سے جانا ہے ۔۔۔
میں نہیں بولتی اب
غزل آپی بھی آگئی ہیں
کیسی ہیں آپ آپی اور کیا کر رہی ہیں
۔