زین
لائبریرین
میں بھی ٹھیک ٹھاک۔غزل آپی بھی آگئی ہیں
کیسی ہیں آپ آپی اور کیا کر رہی ہیں
زین بھیا وعلیکم السلام
میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں
موبائل سے آن لائن ہوں بھیا
۔
کیوں۔ لیپ ٹاپ کو کیا ہوا؟
میں بھی ٹھیک ٹھاک۔غزل آپی بھی آگئی ہیں
کیسی ہیں آپ آپی اور کیا کر رہی ہیں
زین بھیا وعلیکم السلام
میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں
موبائل سے آن لائن ہوں بھیا
۔
بُری بات ۔ ہر وقت اداس نہیں رہنا چاہیے ۔ آپ کو ناعمہ بہن سے کچھ سیکھنا چاہئے ۔زین بھیا میری اداسی اتنی جلدی ختم نہیں ہوتی بس کنٹرول کرنا آ جاتا ہے
میں بتاتا ہوں، وہ کیا ہے کہ اس کے کچھ پیچ پُرزے ڈھیلے ہو گئے ہیں۔مقدس کیا ہوا آپ کیوں اداس ہیں؟
وعلیکم السلام۔ ہمارے یہاں بجلی چلی گئی تھی اس لئے بر وقت جواب نہ دے سکے۔
خیریت سے ہیں سعود بھائی ، ویلکم بیک ! سفر بخیر گزشت؟ جائے شما خالی بود ، در واقع خیلی خالی بود !
میں بتاتا ہوں، وہ کیا ہے کہ اس کے کچھ پیچ پُرزے ڈھیلے ہو گئے ہیں۔
آپ کی جانب بھی بجلی جاتی ہے ؟
میں تو بس دو ہی جگہ پوسٹ کیا کہ "ان ایکسپیکٹڈ ایرر اکرڈ" آ گیا تھا ۔
شمشاد بھائی کوئی علاج تو کرنا پڑے گا ہی مقدس کی اداسی کا
ہم اپنی پیاری سی بہنا کو اداس بھی تو نہیں دیکھ سکتے ناں
میں نے ایسا کب بولا تھا بھلاناعمہ عزیز نے سُکھانے کی کوئی فیکٹری لگائی ہوئی ہے کیا؟
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور بال بچوں سمیت گاؤں کے سفر سے واپس آ چکے ہیں۔ کچھ ایک تصویریں بھی ہیں گاؤں کی جو آج کل میں اپلوڈ کر دیں گے ان شاء اللہ۔
ان کی اداسی کچھ اس نوعیت کی ہے جو وقت کے ساتھ از خود خوشی میں تبدیل ہو جائے گی ان شاء اللہ۔
ہی ہی ہی مجھ سے کیوں بھلا ؟؟؟بُری بات ۔ ہر وقت اداس نہیں رہنا چاہیے ۔ آپ کو ناعمہ بہن سے کچھ سیکھنا چاہئے ۔
وعلیکم السلام بہنا
ہم تو اللہ کے فضل سے خیریت سے ہیں
آپ سنائیں آپ کیسی ہیں اور کم کم کیوں آتی ہیں؟