محمد امین
لائبریرین
لیکن دیکھ لیں اس کے باوجود دھمکیاں مل رہی ہیں ۔حالانکہ ناراض نہیں ہوسکتے ۔
جس کے بارے میں دھمکیاں ہیں اس کو پتا ہوگا ۔۔۔ ہمارے لیے نہیں ہیں دھمکیاں تو ہمیں کیا فکر
لیکن دیکھ لیں اس کے باوجود دھمکیاں مل رہی ہیں ۔حالانکہ ناراض نہیں ہوسکتے ۔
نئی تازہ کوئی نہیں ہے۔ سب پرانی ہی ہیں۔آج تو بس دماغ کی چولیں ہل گئیں
ویسے اوور آل دن اچھا رہا
آپ سنائیں کوئی نئی تازہ
جن کے پیغامات کی تعداد 33000سے تجاوز کرگئی ہے ان کوبھی مبارک ہو۔اور شکریہ !
جن کے پیغامات کی تعداد 5000 سے تجاوز کر گئی ان کو بے حد مبارک ہو۔
نئی تازہ کوئی نہیں ہے۔ سب پرانی ہی ہیں۔
ایسا کیا کام کر لیا کہ چولیں ہل گئیں؟
ہاں جب دھمکیاں ہی ہیں تو مجھے بھی کیا فکر؟جس کے بارے میں دھمکیاں ہیں اس کو پتا ہوگا ۔۔۔ ہمارے لیے نہیں ہیں دھمکیاں تو ہمیں کیا فکر
مجھے کیا پتا ؟یہ کیا دونوں بھائی بہن کنایوں میں باتیں کر رہے ہیں
fahim آئندہ کنکریٹ کی چولیں بنوانا۔۔۔ ۔
لوگوں کو چاہیے کہ بھیا کو بولیں کہ درخواست کرنے کی بجائے حکم کیا کریں ۔لوگوں کو چاہئے کہ وہ بھائی کی درخواست نہ مان سکیں تو کم از کم اپنا شکریہ اپنے پاس رکھیں۔
لیکن ان میں سریا ضرور ڈالوانا، خالی کنکریٹ سے کچھ نہیں ہو گا۔
دنیا یہ بات اچھی طرح جانتی ہے کہ بھیا ایسا نہیں کر سکتے۔لوگوں کو چاہیے کہ بھیا کو بولیں کہ درخواست کرنے کی بجائے حکم کیا کریں ۔
ہاں جب دھمکیاں ہی ہیں تو مجھے بھی کیا فکر؟
دنیا یہ بات اچھی طرح جانتی ہے کہ بھیا ایسا نہیں کر سکتے۔
لوگوں کو چاہیے کہ بھیا کو بولیں کہ درخواست کرنے کی بجائے حکم کیا کریں ۔
یہی ہوں امین بھیا
بھیا کی ایسی کی تیسی حکم کرو۔۔۔ جھگڑا مکاؤ
دنیا یہ بات اچھی طرح جانتی ہے کہ بھیا ایسا نہیں کر سکتے۔