کون ہے جو محفل میں آیا 74

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہی ہی ہی میرے پاس فالتو پڑا ہے آپ وہ لے لیں لالہ :)
فالتو پڑا ہوتا ہے تو مانو بلی میرے حصے کا کیوں پی جاتی ہے، وہیں سے کیوں نہیں پیتی؟

آپ کے پاس پیسے ہوتے ہیں لالہ ؟؟؟:eek: اور آپ کی تو جیبیں ہی نہیں ہوتیں:rolleyes:
پیسے ہوتے ہیں تو تمہیں ادھار دیا تھا ناں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
فالتو پڑا ہوتا ہے تو مانو بلی میرے حصے کا کیوں پی جاتی ہے، وہیں سے کیوں نہیں پیتی؟


پیسے ہوتے ہیں تو تمہیں ادھار دیا تھا ناں۔

اُس کی تو بات ہی نا کریں نا دہی کھا کھا کر سارا ختم کر دیا ہے اس نے :p
آپ نے کب دئیے پیسے :eek:؟؟؟ وہ تو میرے بھائی نے عیدی دی ہے مجھے:laugh:
 

تبسم

محفلین
تمہیں تو ولیمے کی دعوت کھانی ہے ناں، تو بس تیار رہو۔
بس تیار کر نا تو آپ کا کام ہے ہم تو ولیمے کی دعوت میں آئیں گے:jokingly:
ابھی تو کسی اور کے چکر میں ہوں کامیابی ملی تو امین بھائی کا کیس بھی لے لوں گا
کس کے چکر میں ہیں کہیں آپ:yell:
 

شمشاد

لائبریرین
ہیں :confused: مانو بلی نے دہی کب سے کھانا شروع کر دیا؟

عیدی عید کے موقع پر دی جاتی ہے جبکہ تم نے وہ عید سے 4 ماہ قبل لیے تھے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
:(
یہ گیس کا بحران جلد ختم ہوجائے تو بہتر
اس سے پہلے کہ ہماری گڑیا کی رنگت دھوئیں سے مانند پڑ جائے :)

تو جب گیس آرہی ہوتی ہے تبھی پکالیا کرو نہ روٹیاں۔
اور سالن بھلے لکڑیوں پر پکالو۔


اور اب تم خفیہ سے باہر آگئی ہو :)
صبح سات بجے سے پہلے آرہی ہوتی ہے بھیا۔
اتنی جلدی شام کے لیے روٹیاں نہیں ناں بنتی ۔۔:(
 

قیصرانی

لائبریرین
السلام علیکم

یہ شمشاد بھیا کے لیے
وہ مجھ سے ناراض ہیں ناں
شمشاد بھیااا پلیزز مان جائیں

cakes1.jpg
اتنی سستی؟ چائے کپ میں بھی نہیں ڈالی؟ شمشاد بھائی چینی بھی استعمال کرتے ہیں چائے کے ساتھ۔ وہ بھی بھول گئیں (وغیرہ وغیرہ جیسے گلے شکوے) :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top