کون ہے جو محفل میں آیا 74

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سر دبا نے کی مجھے عادت نہیں ہے ہاں میرے قریب بیٹھ سکتی ہو تو بہت اچھی بات ہے۔ :)
خیال رکھیے گا عندلیب یہ سر دباتے دباتے کچھ اور ہی نہ دبا دے۔ اس سے بچ کے ہی رہیں۔ یہ کرتی کچھ ہے اور اس کا دھیان کہیں اور ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ جو بار بار ڈانٹ کی بات کر رہی ہو ناں، تو لگتا ہے تمہارا جی ڈانٹ کھانے کو چاہ رہا ہے،

لگتا ہے آج تمہیں اپنی ماما سے ڈانٹ نہیں پڑی۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیسے ہو سکتا ہے میری ڈانٹ کے بعد بھی تم ادھر ہی ہو، اس سے ثابت ہوتا ہے میں نے ابھی تمہیں نہیں ڈانٹا لیکن تمہارا ڈانٹ کھانے کو جی چاہ رہا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top