بٹیا رانی، ہم اس وقت کسی کے گھر بیٹھے تھے اور آپ کا پیغام موبائل پر موصول ہوا تھا۔ اب گھر آ گئے ہیں تو ناراضگی دور کرنے کا کیا لیں گی؟ چاکلیٹ یا آئس کریم؟
وہ میں کھائی ہی نہیں تھی ۔آپ ڈانٹ جو رہے تھے ۔لگتا ہے آج تم نے روٹی کھا کر پیٹ نہیں بھرنا، ڈانٹ کھا کر ہی گزارہ کر لینا ہے۔
نہیں وہ انگریزی کی تھیں ناں ۔ان ڈھیر ساری میں روٹیاں بنانا، کپڑے دھونا، برتن دھونا، باورچی خانہ صاف کرنا وغیرہ وغیرہ شامل ہیں۔
اچھی ہوں اپیا ۔۔۔الحمدللہبہت دن بعد آپ سے بات ہو رہی ہے ۔ آپ کیسی ہیں ؟